
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: سلامی تعلیمات کے مطابق بیوہ عورت کو عدتِ وفات کے دوران، اسی طرح جس عورت کوتین طلاقیں یا طلاقِ بائن ہوجائے، اس پر دورانِ عدت سوگ کرنا واجب ہے، جس کے پ...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: سلام "والنھایۃ" و"العنایۃ "و"البحر الرائق "وامااگر عمرہ کند وبعد ازان حج نیز کند دراں سال پس آن دو قسم است یا بروجہ تمتع است یا بروجہ قران واین ہر دو...
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: وقت نکلنے کے بعد نہ لکھے۔ نیز امام احمد بن حنبل نے اپنے کسی ساتھی کو وصیت کی تھی کہ عصر کے بعد کتاب نہ پڑھنا۔ خطیب نے اسے بیان کیا ،اور فرمایا یہ ...
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
جواب: سلام کرنے کے بعددونوں ہاتھوں سے اس طرح مصافحہ کرناسنت ہے کہ ایک شخص کی ہتھیلی دوسرے شخص کی ہتھیلی سے مل جائے اوردرمیان میں کوئی چیزمثلاکپڑاوغیرہ حائل ...
مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: سلام کے بعد جب اپنی فوت شدہ رکعت پڑھے تو اب اس پر قراءت لازم ہے لہٰذا اب اس کے لئے قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عزّوجل...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: سلام کے دیگر احکام پر عمل کرکے غریبوں کی جتنی چاہیں، مددکریں۔ زکوٰۃ، فطرانہ، کفارات، صدقات، بھوکوں کو کھانا کھلانا، کپڑے پہنانایہ سب غریبوں کی فلاح کے...
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
جواب: وقت ناپاک ہوتا ہے کہ جب اُس پانی میں نجاست کا کوئی وصف یعنی اس کا رنگ،بو یا ذائقہ ظاہر ہوجائے ۔ اب جبکہ پوچھی گئی صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پان...
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: وقت بند ہو عورت غسل کر لے اور نماز و روزہ شروع کر دے۔اب اگرچالیس دن پورے گزرگئے کہ دوبارہ خون نہ آیاتوجونمازیں اداکیں اورجوروزے رکھے وہ سب صحیح رہیں...