
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی رقم، مدرسے کی تعمیر، بجلی کے بل، قرآن پاک، کتابیں، مدرسین کی تنخواہ اور بچوں کے کھانے پینے کے اخراجات میں صرف ہوسکتی ہے یا نہیں؟
حیض کی حالت میں بچوں کو نماز سکھانا
سوال: کیا عورت ماہواری کے دنوں میں بچوں کو نماز سکھا سکتی ہے جبکہ دل میں ذکر کی نیت ہو یا پھر نہیں سکھا سکتی؟
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: بچوں کا فطرہ بہر صورت لازم نہیں ہوتا۔ صدقہ فطر عید الفطر کی صبحِ صادق کے وقت واجب ہوتا ہے، جیسا کہ مختصر القدوری میں ہے:”ووجوب الفطرة يتعلق بطلو...
کریمین نام کا مطلب اور کریمین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا نام کریمَین رکھ سکتے ہیں؟
امشال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: امشال فاطمہ نام کا کیا معنی ہے؟کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
لطیف کا مطلب اور لطیف نام رکھنا کیسا
سوال: صرف لطیف نام رکھنا کیسا ہے؟ یعنی عبدا للطیف کی بجائے لطیف نام رکھنا اور پکارنا کیسا؟
محتشم کا مطلب اور محتشم نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچہ کا نام "محتشم" رکھنا کیسا؟
مصفرہ نام کا مطلب اور مصفرہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: مصفرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
اریج نام کا مطلب اور اریج فاطمہ نام رکھنا کیسا
سوال: اریج فاطمہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے