سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 1952 results

773

زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص کو پراپرٹی ٹیکس بہت زیادہ آیا ہے ،کیا وہ اپنی زکوۃ کی رقم کا حیلہ کروا کر ٹیکس میں وہ رقم دے سکتا ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)

773
774

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

جواب: رقم الحدیث :4276،مطبوعہ دار طوق النجاۃ) اِن تین جزئیات سے معلوم ہوا کہ جب فتح مکہ ہوا، اُس وقت امام حسین رضی اللہ عنہ چار سال کے تھے، کیونکہ اما...

774
775

کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرا ساؤنڈ سسٹم کا کام ہے،جسے کرائے پردیتے ہیں ،اس میں ہم کچھ سامان اضافی رکھتے ہیں کہ اگر ہمیں کبھی ضرورت ہوئی تو استعمال کریں گے،لیکن وہ سامان سال میں ایک آدھ مرتبہ استعمال ہوتاہے اورکبھی سال سے بھی زائد عرصے تک استعما ل نہیں ہوتا،مگر اس کو اس نیت سے رکھا ہوا ہے کہ یہ ایمرجنسی یا ضرورت پڑنے پر کام آسکے، توکیا اس اضافی سامان پر زکوۃ ہوگی ؟

775
776

زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زکوۃ کی رقم حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ کے تعمیراتی کام میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدطاہر(G/5،نیو کراچی)

776
777

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: رقم الحدیث:4212،صفحہ877، مؤسسۃالرسالہ، بیروت) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مذکورہ حدیث پاک کی شرح میں فرماتے ہیں:’’یعنی اپنے سر اور دا...

777
778

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: رقم الحدیث663،مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) فتاوی رضویہ میں سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ :’’ایک یا زیادہ شخص نماز پڑھ رہے ہیں یا بعدِ ...

778
779

وضو میں چہرے سے ٹپکنے والے قطرے چلو میں گر جائیں تو چلو کے پانی کا حکم

سوال: جب میں وضو کرتی ہوں تو چہرہ دھونے کےلئے جب ہاتھ سے پانی لیتی ہوں اور وہ پانی میں چہرے کی طرف لے جارہی ہوتی ہوں تو پہلے جو پانی میرے چہرے سے ٹپک رہا ہوتاہے وہ نئے پانی کے اندر گر جاتا ہے،تو کیا یہ پانی استعمال شدہ شمار ہوگا، اس سے وضو نہیں ہوگا؟

779
780

کیا یہ جملہ منت ہے کہ میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے مسجد میں کہا، نکاح پڑھانے کے مجھے جو بھی پیسے ملیں گے میں مسجد کی ضروریات پر لگاؤ ں گااور کمیٹی کے سامنے بھی امام نے اقرار کیا تھا کہ اس کے پیسے مسجدمیں لگاؤں گا پھر امام صاحب نکاح پڑھانے سے ملنے والی رقم اپنی ضروریات پر خرچ کرتے رہےتو معلو م یہ کرنا ہے کہ کیا یہ منت ہو گئی تھی اور امام پر لازم ہو گیا تھا کہ اب جو بھی نکاح پڑھانے سے رقم ملے مسجد پر خرچ کریں ؟

780