
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے مگر جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آسیب نے چھو کر مخبوط بنادیاہو۔ یہ اس لئے کہ انہوں نے کہا بیع بھی تو سود ہی کے مانند ہے ۔(پارہ3، سورۃ بق...
جواب: دن جمعہ پڑھنے والے پر چودہ رکعتیں ہیں اور علاوہ جمعہ کے باقی دنوں میں ہر روز بارہ رکعتیں۔ “(بھارِ شریعت، ج 01، ص 663، مکتبۃ المدینہ، کراچی، ملتقطاً) ...
ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا
سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟
صفر کے آخری بدھ کو خوشیاں منانا کیسا؟
سوال: صفرُ المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ، اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ، اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابۂ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہئے۔ یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے؟
نومولود کے بال چالیس دن بعد اتارنا
سوال: کیا نومولود کے بال ناپاک ہوتے ہیں ،اگر کوئی چالیس دن بعد بچے کے بال اترواتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: دن اللہ عزوجل کی بارگاہ میں تمہاری بخشش طلب کر وں گا۔(الاموال لابن زنجویہ، جلد 3، صفحہ 1147، مطبوعہ السعودیہ) بدائع الصنائع میں ہے: ’’انها من غسال...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: دنیاوی احکام کے اجراء کے لئے زبان سے یوں اقرار کرنا ضروری ہے کہ اگر تصدیقِ قلبی کے بعد کسی سے اقرارِ اسلام کا مطالبہ کیا جائے، تو پھر اپنے مسلمان ہونے...
روزوں کی قضامیں دن وغیرہ کی تعیین
سوال: میں بوجہ بیماری آٹھ سال کے روزے نہیں رکھ سکا ۔اب ان کی قضا کررہا ہوں۔مجھے نیت میں سال اور دن معین کرنا ہوگا یا سال اور دن کی تعیین کیے بغیر بھی یوں نیت کرنے سےروزے درست ہو جائیں گے کہ مجھ سے پہلا روزہ جو قضا ہوا ہے وہ بھر رہا ہوں؟
قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل
سوال: سناہے کہ قیامت کے دن سب بے لباس ہوں گے، تو خواتین اپنے اعضاء کا پردہ کیسے کریں گی؟ نیز کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت والے دن عورتیں بالوں کے ذریعے پردہ کریں گی۔