
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: پہلے جس جگہ عدت گزارنا آسان ہو وہاں اپنی عدت کے بقیہ ایام پورے کرے، ورنہ پھر شوہر کے گھر میں جاکر عدت گزارے۔ دورانِ عدت عورت کو اپنے گھ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: پہلے ہی سب کچھ جانتے تھے، نبوت سے پہلے غارثور میں اعتکاف اور عبادت کرتے تھے، مگر اب یہ احکام شرعیہ بنے، لہذا جبرئیل امین نے سکھایا نہیں، بلکہ رب کی طر...
نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟
جواب: پہلے کا مقام ، مقامِ ثناء ہے اور مقامِ ثناء میں ثناء کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا کیوں کہ اس صورت میں کسی واجب کو ترک کرنا یا اسے مؤخر ک...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: پہلے سے شرط نہ ہو تو ایسا کرنے والا نیکی کرنے والا ہے اور قرض دینے والے کےلیے بھی یہ زیادتی لیناجائز ہے۔۔۔ یہ وہ قرض نہیں جو منافع لایا کہ ممنوع وہ م...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
جواب: احرام اور کفارہ دینے سے قبل ظہار ، یہ سب باتیں وطی حلال ہونے سے تو مانع ہیں لیکن عقدِ نکاح کے محل ہونے سے مانع نہیں تو اچھی طرح سمجھ لو ۔(رد المحتار...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: پہلے پہلے دونوں طرف سے انگلی کے پوروں سے قبضہ کیا جائے نہ کہ تخلیہ کے ذریعے۔ لا بالتخلیۃ کے تحت علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’اشار الى ان...
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: پہلے اگرچہ ایک منٹ ہی پہلے دوبارہ سے ان کے پاس حاجت سے زائد کچھ رقم آجائے تو ظاہر ہے کہ کچھ بھی رقم کے آنے سے دوبارہ نصاب یعنی ساڑھے باون ...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟