
ہمبستری کے بعد انزال ہوجائے تو دل میں یہ دعا پڑھی جائے
جواب: رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: يقولها في قلبه۔۔۔ لكراهة ذكر اللہ باللسان في حال الجماع بالإجماع ترجمہ: اس دعا کو دل میں کہے کیونکہ با لاجماع ہمبستری کی حال...
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ در مختارمیں فرماتے ہیں:”یفتی الیوم بصحتہا لتعلیم القرآن والفقہ والامامۃ والاذان “ ترجمہ :فی زمانہ تعلیم قرآن،فقہ ،امامت اور اذان کی اجر...
کون سے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”خیال رہے کہ یہ فرمانِ عالی سخت ناراضی کے اظہار کے لئے ہے لازمی قانون کے لئے نہیں یا اس فرمان کا مقصد یہ ہے کہ جس گناہ پر د...
بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے کمیشن لینے کے متعلق سوال ہواکہ زید کے کارندہ نے عمرو سے وعدہ کیا کہ جائداد آپ کی زید سے بکوادوں گا مگر مجھے محنتانہ دیجئے گا، اس نے ...
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ ایک شخص کے پاس مال زکوٰۃ کے قابل ہے، اُس نے سال گزشتہ کے بعد یکمشت روپیہ مسلمان محتاج کو دیا لیکن اس نے زکوٰۃ کی نیت بر ...
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں، جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ، ایسے ناموں...
بگلے کی بیٹ کپڑوں پر لگی تھی اور نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ طوطا، ہد ہد، بگلا، خرگوش حلال ہیں یا نہیں؟ تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جوابا تحریر فرمایا :”سب حلال ہیں۔“(فتاوی مفتی اعظم، ج...
جواب: رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ سفر میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟ تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا:"جو اپنے گھر سے تین منزل کامل یا زیاد...
بغداد رضا معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ نسبت حاصل ہے ۔اسی لیے مسلمان احترام کے طور پر اسے بغداد شریف بھی کہتےہیں ۔...
جواب: رحمۃ اللہ علیہ(سالِ وفات:587ھ) ”بدائع الصنائع“ میں ارشاد فرماتے ہیں: ”وأما اليواقيت واللآلئ والجواهر فلا زكاة فيها، وإن كانت حليا إلا أن تكون للتجارة...