
کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟
جواب: متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1069ھ / 1659ء) لکھتے ہیں:”قص الاظافر وتقلیمھا سنۃ ورد النھی عنہ...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: متعلق فرمایا کہ اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ چنانچہ مستدرک للحاکم کی مذکورہ حدیثِ پاک کے تحت التلخيص الحبیر میں ہے: "و رجاله كلهم ثقات" یعنی: اس کے تمام ...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ وضو سے فارغ ہوکر اپنے اعضا کو پونچھ لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟ اور کیا اس طرح ہاتھ منہ پونچھنے سے وضو کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے؟ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ وضو کے بعد اعضا کو پونچھ کر ثواب ضائع نہ کرو! کیونکہ ان قطروں کو میزان عمل میں تولا جائے گا! اس کے بعد نیچے میزان عمل میں قطرے تولے جانے کے متعلق حدیث شریف لکھی تھی۔ برائے کرم اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں۔
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: متعلق تفصیل درج ذیل ہے: چنانچہ آپ کی عمرمبارک کے متعلق عجائب القرآن میں تفسیر صاوی کے حوالے سے ہے :حضرت آدم علیہ السلام کی کنیت ابومحمد یا ابو الب...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: متعلق بیان کردہ صورت میں شرعی اعتبار سے آپ کے بھانجے کو باقی ماندہ مال بیچنے کا حق حاصل ہے اور اس میں نفع ہونے کی صورت میں اس بھانجے کو 75 فیصد حصہ ب...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: متعلق حکم قرآنی ہے: ’’یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ‘‘ ترجمۂ کنز الایمان: اے ایمان والو آپ...
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کاتب وحی ہیں
جواب: متعلق ہے:’’وکان یکتب الوحی ‘‘ ترجمہ : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وحی لکھا کرتے تھے۔(دلائل النبوۃ للبیھقی،ج06، ص243، دارالکتب العلمیہ،بیروت...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا
جواب: متعلق نہیں یعنی اس حکم میں مسجد داخل نہیں کیونکہ مسجد کے اندر نماز جنازہ کی ادائیگی مطلقاً مکروہِ تحریمی، ناجائز وگناہ ہے ،چاہے جنازہ مسجد کے اندر ہو ...