
کیا صرف لفظِ سلام سے بھی سلام ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا صرف لفظ ”سلام“ بولنے یا لکھنے سے بھی سلام ہوجاتا ہے؟
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
امام حسن رضی اللہ عنہ کو سکھائی گئی دعائے قنوت وتر میں پڑھنا کیسا؟
سوال: رسولِ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو جو دعائے قنوت سکھائی تھی ، کیا وتر میں وہ دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: نے اس جنازہ کی نماز کی اللہ کے لیے اور دعا کی اس میت کے لیے۔ “اور مقتدی اس طرح نیت کرے: ”میں نے نیت کی اس جنازہ کی نماز کی اللہ کے لیے اور دعا کی اس ...
مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا
سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟
بیس رکعت تراویح سے زیادہ پڑھنا
تاریخ: 09شوال المکرم 1446ھ/08اپریل2025ء
حضرت فاطمہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما کا نکاح کس مہینے میں ہوا ؟
سوال: کیا حضرت فاطمہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کا نکاح صفر المظفر کے مہینے میں ہوا تھا؟
وحشت کے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ
سوال: وحشت کے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ
مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
صبح و شام پڑھا جانے والا وظیفہ
سوال: صبح وشام پڑھا جانے والا وظیفہ