
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: زکوۃ اور صدقاتِ واجبہ کی رقم نہ ڈالی جائے، بلکہ الگ سے جمع کروا دی جائے۔ مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ طورپر کوئی چیز وقف کرنے کے متعلق کیے گئے ایک ...
بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ماں پر زکوۃ واجب ہوتو کیا بیٹا اپنے مال سے ، اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکال سکتا ہے اور کیا بیٹے کےاپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے ،ماں کی زکوۃ ادا ہوجائے گی؟نیز بیٹا اگر ماں کی زکوۃ اپنے مال سے نکال دے تو ماں کو ثواب ملے گایا بیٹے کو؟
زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا
سوال: زید اپنے مستحق رشتہ داروں کے لیے اغنیاء اور مالداروں سے زکوۃ وصول کرتا ہے، اور مستحق رشتہ داروں تک پہنچاتا ہے، اور اس میں سے کچھ حصہ اپنی مستحق زکوۃ بیوی کو بھی دیتا ہے ۔کیا بیوی کو اس طرح زکوۃ دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
جواب: زکوۃ کی رقم دے کر وکیل بنادینا کہ وہ مستحق افراد( مثلا فقیر شرعی) تک زکوۃ پہنچادے، یہ جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ! زکوۃ دینے والوں اور وکیل،...
بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
سوال: پاکستان میں بینک میں رکھی گئی رقم کی بینک والے جو زکوۃ کاٹتے ہیں، کیا ایسے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے؟
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
سوال: میں نے کافی سالوں پہلے ماہ رمضان میں مسئلہ پوچھا تھا تب مجھ پہ زکوۃ بنتی تھی۔ تب سے ہی میں ماہ رمضان میں ہی زکوۃ نکالتی ہوں ایسا کرناکیسا؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: بیان کردہ چار خونوں میں سے پہلے تین ( یعنی گوشت ، جگر اور تلی) خونوں کے متعلق تو فقہاء کرام نے بالکل واضح انداز سے یہ بیان کر دیا ہے کہ کثیر فقہاء ک...
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، لیکن اس کے پاس ٹی، وی، مائیکروویو وغیرہ ہوں، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی؟