سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 367 results

72

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔

72
73

جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟

73
74

کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

جواب: حمل والی اگرعدت میں ہوتواس سے نکاح نہیں ہوسکتا،خواہ وہ عدت طلاق کی ہویاوفات کی یامتارکہ کی یاوطی بالشبہ کی ،اورحمل ثابت النسب ہویامعاذاللہ عزوجل زناکا...

74
75

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: مانع مسجدیت نہ ہو گا کہ اس حق سے مراد کسی کی ملک یا وہ حق مالکانہ ہے، جس کے سبب وہ اس مسجد میں تصرف سے مانع آ سکے کہ جب ایسا ہو گا تو وہ خالص لوجہ ال...

75
76

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

جواب: مانع نہیں ہوتی ، کیونکہ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دو مینڈھے ذبح فرمائے،ایک اپنی طرف سے اور ایک اپنے ان اُمتیوں کی ...

76
77

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

جواب: مانع قربانی نہیں ، اس کی قربانی بھی جائز ہو گی۔ زیر بحث مسئلہ میں جو موقف اپنایا، اس کی تائید فقہاء کے بیان کردہ اس جزئیہ سے بھی ہوتی ہے جو کتب ...

77
78

جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا

جواب: حمل ظاہر ہوچکا ہے تو تمام فقہا کے نزدیک یہ نکاح جائز ہے اورتمام فقہا کے نزدیک وہ شخص اس عورت سے جماع کر سکتا ہے ۔(فتاوی ھندیہ، جلد1،صفحہ 280،مطبوعہ...

78
79

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: مانع ہیں اگرچہ سجدہ شکر ہی کیوں نہ ہو، یونہی روزے سے اور جماع سے بھی مانع ہیں مگر روزوں کی قضا کرنا ہوگی، اصح قول کے مطابق تراخی کے ساتھ بھی قضا کی ...

79
80

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

جواب: مانع نہیں کہ وہ دوسری رکعت کے بعد بھی بیٹھے۔(حاشیۃالطحطاوی علی الدر، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 283، مطبوعہ کوئٹہ) بحر الرائق، بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:”...

80