سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 119 results

71

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

سوال: کوئی کمپنی اپنے ملازم کو حج کروا دے ، تو کیا اس ملازم کا فرض حج ادا ہوجائے گا جبکہ اس پر حج فرض ہی نہ ہوا ہو؟ اور اگر حج فرض ہوچکا ہو، تو کیا حکم ہوگا؟

71
72

سیمپل والی ادویات کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: کمپنی نے ہبہ کردی ہیں تو وہ ڈاکٹر کی ملکیت ہیں اب چاہے ڈاکٹر وہ ادویات خود استعمال کرے یا مریضوں کو دے یا آگے فروخت کرے، وہ خود مختار ہے۔ جہاں تک ...

72
73

ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا‎

سوال: ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرناکیسا؟

73
74

جعلی پروڈکٹ بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے کوئی پروڈکٹ بناکر مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کی، اب کوئی دوسرا شخص اسی نام سے اس پروڈکٹ کی نقل بناتا ہے اور اصل کمپنی کا نام استعمال کرکے یہ نقلی پروڈکٹ مارکیٹ میں سستے داموں بیچ رہا ہے۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اس پروڈکٹ کو سپلائی کرنا اور دوکاندار کا اسے گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟

74
75

سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم

سوال: بعض کمپنیز/آن لائن ویب سائٹز مختلف پیکجز بیچتی ہیں، ہر پیکج کی قیمت اور ارننگ(Earning) مختلف ہے، پیکج خریدنے کے بعد وہ سوشل میڈیا ایپ پہ کوئی کام کرنے کو دیتی ہے جیسے یوٹیوب ویڈیو لائک کرنا، فیس بک پوسٹ لائک کرنا، انسٹا گرام پر پوسٹ لائک کرنا وغیرہ،اور وہ کام کے بدلے روزانہ کے طور پر ارننگ دیتی ہیں،اور دوسروں کو جوائن کروانے پر بھی بونس دیتی ہے،کیا اس طرح کی آن لائن ارننگ کرنا جائز ہے ؟

75
76

مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم

جواب: ممبری کہے :میں اﷲ کے لئے منت مانتا ہوں کہ اگر ممبر ہوگیا، تو دو ہزار روپے فلاں مسجد کی تعمیر میں دوں گا، تو یہ بھی اس کے اختیار پر رہے گا کہ تعمیرِ مس...

76
77

سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم

سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟

77
78

کمیٹی ڈالنا کیسا ہے؟

جواب: ممبران میں تقسیم کردئیےجائیں گے لیکن کمیٹی لینے والے ممبر کو مجموعی طور پر دو لاکھ روپے ہی جمع کروانے پڑیں گے۔ یہ سود کی صورت ہے ، ایسی کمیٹی ڈا...

78
79

بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟

79
80

ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنے کا حکم

سوال: بعض فاسٹ فوڈ کمپنی والے اپنا ڈسکاؤنٹ کارڈ بیچتے ہیں۔جو وہ کارڈ خریدتا ہے، اسے خریداری میں ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ کیا اس صورت میں وہ ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

80