
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: مسئلہ میں کوئی اختلاف نہیں۔ جیسے کسی شخص کے پاس ایسا سامان ہو جس کے مستحقین معلوم نہیں، اعیان کےقرضوں پرقیاس کرتے ہوئےاور جب اس نے ایساکردیا یعنی صدقہ...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: مسئلہ مثلہ مُو(بالوں کےمثلہ کے مسئلہ) میں ہے،بالوں کا مُثلہ یہی جو کلمات ِائمہ سےمذکور ہوا کہ عورت سرکے بال یا مرد داڑھی یا مرد خواہ عورت بھنویں،یہ سب...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: مسئلہ اسی کی نظیر ہےجو ماقبل میں رکوع کی تسبیح کے حوالے سے گزر چکا کہ اس میں سنت کا کم از کم درجہ تین مرتبہ پڑھنا ہے ، اور اگر کسی نے سرے سے پڑھا ہ...
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے، لہٰذا وہ خنزیر اور دیگر جانوروں کا بھی خالق ہے، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی رب تعالیٰ کو خنزیر كا رب کہہ کر پکارے، تو اس کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟ کیا اس طرح اللہ تعالیٰ کو پکارنا کفر ہے؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: مسئلہ معلوم ہوا کہ حالتِ استحاضہ میں اعتکاف جائز ہے اور ایسی عورت کی نماز بھی جائز ہے کہ اُس کی حالت پاک عورتوں والی ہے۔ اور حدیثِ پاک میں جو طشت رکھ...
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ کفوکثیر حکمتوں اور معاشرتی مصلحتوں پر مشتمل ہے۔ کفو یہ ہے کہ دِین ، نسب (یعنی ذات برادری)، پیشے یا چال چلن وغیرہ میں مرد عورت سے اتنا کم تر نہ ہ...
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: مسئلہ قریب ہی ہم بیان کر چکے،پس تو غور و فکر کر۔ )رد المحتار،جلد 2،صفحہ 728،مطبوعہ کوئٹہ( ایک اور مقام پر فرماتے ہیں:"فلو عزم علی الرجوع الی بلدہ ...