سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 4772 results

801

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شہید کی جو فضیلت قرآن میں ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے، کیا یہ صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے ہے یا جو شہید حکمی ہو جیسے ناحق قتل کیا گیا وغیرہ، اس کے لیے بھی ہے؟ نیز اگر کوئی قرآن کی اس فضیلت کو صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے مانے، شہید حکمی کے لیے نہ مانے تو کیا یہ کفر ہوگا؟

801
802

کسی شخص کا نام اللہ رکھنا

جواب: رے تو اس کی تکفیرکی جائے گا۔(مجمع الانہر، ج 1، ص 690، دار إحياء التراث العربي، بیروت) سیدی علامہ عبد الغنی نابلسی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں: ”و اعلم...

802
803

اگر حمل ضائع ہوجائے تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟

جواب: رے یہاں تک کہ اس کا نام رکھ دے، اگر لڑکا ہے ،تو لڑکے کانام، اگر لڑکی ہے ،تو لڑکی کا نام اور اگر معلوم نہ ہوسکے، تو ایسا نام رکھا جائے جو دونوں کی صلاح...

803
804

واقعہ معراج النبی و قرآن و حدیث کی روشنی میں شب معراج کی حقیقت

جواب: رے تووہ کافرہے اوراگروہاں سے معراج کاانکارکرے توبدعتی ہے ۔(فتح القدیر،باب الامامۃ،ج01،ص350،دارالکفر،بیروت) النبراس میں ہے:”الجمھورعلی ان منکرالحدی...

804
805

محمد بنیامین یا محمد لقمان نام رکھنا کیسا؟

جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔ (کنز العمال،ج 16، ص 422، مؤسسة الرسالة، بیروت) رد ال...

805
806

عاص نام کا مطلب اور محمد عاص نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے چچا کے بیٹے کا نام عاص ہے مگر وہ عاص (یعنی نافرمان) نہیں بلکہ وہ تو مطیع(فرمابردار) ہے ۔(الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، باب الافراد في حرف الميم، 4 /...

806
807

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: رے گا مگر منکر یا جاہل ۔ (تفسیر صاوی،جلد4،صفحہ1550،مطبوعہ لاھور) صحیح مسلم شریف وسنن ابی داود وسنن ابن ماجہ میں سیدنا ربیعہ بن کعب اسلمی رضی...

807
808

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

808
810

طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)

810