سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 1935 results

812

دینی کام کرنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: اگر کسی نے کہا کہ میرا فلاں کام ہوگیا، تو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں اتنا اتنا وقت دوں گا، کیا یہ منتِ شرعی ہوگی؟

812
813

خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب

جواب: کام" میں مثال کے ساتھ خیارِ تعیین کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا:” إيضاح خيار التعيين للمشتري: إذا قال البائع للمشتري أن هذه البغلة بألف قرش و تلك بثمانمائة ...

813
814

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔

814
815

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: کام میں نہیں آتا ہے موجود ہو، بلکہ عام استعمال کے کپڑے بھی اگر ضرورت سے زیادہ ہوں، اور کتب فتاوی میں تو یہاں تک لکھا ہے کہ اگر کسی کے پاس اتنا قیمتی ق...

815
816

ذو الیدین نام کا مطلب اور ذو الیدین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کام کرنے کی وجہ سے ان کو ذو الیدین کہا جاتا تھا۔ یہ نام رکھاجاسکتاہے ۔ البتہ! بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام ...

816
817

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دکانوں کی خریدو فروخت میں  بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مثلا :ً زید نےکسی کو موبائل مارکیٹ یا دوسری کسی مارکیٹ میں اپنی دکان70 لاکھ روپے میں بیچ دی اور  یہ طے پایا  کہ خریدار اس رقم کی ادائیگی 6 ماہ میں کرے گا ،اس طرح دکان خریدنے والے کو وہ دکان دے دی جاتی ہے اور  وہ اس میں  اپنا کام کرنا شروع کردیتا ہے یا آگے کسی کو کرایہ پر دے دیتا ہے  اور ہر ماہ  زید کو  دکان کی  قیمت کی ادائیگی بھی کرتا رہتا ہے ،اگر خریدار وقت پر مقررہ رقم کی ادائیگی کردے  تو ٹھیک ،ورنہ اگر وہ  مقررہ وقت میں رقم مکمل ادا نہ کرے،تو  زید اس سے یہ معاہدہ کرتا ہے  کہ  میں آپ کو  مزید تین ماہ کی مہلت دے رہا ہوں ،لیکن اس میں یہ شرط ہوگی کہ   اس دوران مجھے اس دکان کا رائج کرایہ دیتے رہنا ، اب یہ کرایہ بھی ایسی مارکیٹوں میں کوئی معمولی نہیں ہوتا ،بلکہ 50 ہزار سے  لاکھ بلکہ اچھی لوکیشن پر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے،چنانچہ وہ خریدار  بقیہ قسطوں کی ادائیگی کے ساتھ ان تین مہینوں کا  کرایہ بھی دیتا ہے،کیونکہ اگر وہ کرایہ والے معاہدہ پر راضی نہ ہو  تو دکان اس سے واپس لے لی جاتی ہے  اور خریدار نے قسطوں میں جتنی رقم ادا کی ہوتی ہے ،اس  میں سے چند فیصد کٹوتی کرکے اس کو دے دی جاتی ہے یا  پھر اس کو کہا جاتا ہے کہ  آپ نے ان گزشتہ  مہینوں میں  اس دکان کو کرائے پر دے کر جتنا بھی کرایہ حاصل کیا ہے اگر  وہ سب ہمیں دے دو   ،تو آپ کو  اد ا شدہ قسطوں کی رقم مکمل واپس کردی جائے گی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ  کیا قسطیں وقت پر ادا نہ کرنے کے سبب خریدار سے دکان کو واپس لینا اور اس کی ادا شدہ رقم بھی پوری واپس نہ کرنا یا اس کا حاصل شدہ کرایہ اس سے لے لینا  شرعاً جائز ہے ؟اسی طرح  مزید مہلت دینے کی صورت میں قسطوں کے ساتھ ساتھ کرایہ لینا کیسا ؟

817
818

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: کام ہے، لہذا اس عمل سے اجتناب کرتے ہوئے علاج کا جائز طریقہ اختیار کیاجائے۔ جانور ذبح کر کےاس کا بہنے والا خون جسم پر ملنا جاہلانہ فعل ہے، جیسا کہ ...

818
819

ناولز پڑھنے کا حکم

جواب: کامات سے ٹکرانے والی تقریرات سننا اور تحریرات پڑھنا حرام او رجہنَّم میں لے جانے والا کام ہے۔ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، صفحہ 500 ،511، مطبوعہ...

819
820

عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟

جواب: کام مرد و عورت ، دونوں کے لیے ناجائز ہیں ۔ گیارہویں، بارہویں یا دیگر مواقع پر سونے چاندی کے چراغ جلانا بھی ناجائز ہے۔ علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ...

820