
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
جواب: پر،اور اس کے لیے بطور ِشکر اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرنا مستحب ہے قبلہ کو رخ کر کے ،اس سجدے میں اللہ تعالیٰ کی حمد کرے اور اس کی تسبیح بیان کرے،پھر (اللہ ا...
جواب: پر کئی سجدہ تلاوت واجب ہوں، تو اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا ہرگز کافی نہیں ہوگا، بلکہ جتنے سجدے واجب ہوئے ہوں،اُتنے ہی ادا کرنے ...
جواب: پر تمہیں ایمان ہے۔ (پارہ 6،سورۃ المائدہ، آیت88) صحیح بخاری میں ہے:’’ عن انس قال انفجنا ارنباً بمر الظھران فسعی القوم فلغبوا فادرکتھا فاخ...
جواب: پرمحمول کرنا شرعاً واجب ہے اور بدگمانی سے بچنا لازم ہے کہ بلا اجازتِ شرعی مسلمانوں سے بدگمان ہوناناجائز و حرام ہے، اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذک...
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
جواب: پر آج کل بہت زیادہ خوشبو لگی ہوتی ہے اور مُحرِم کو احرام کی حالت میں خوشبو لگی ہوئی چیزوں کو چھونا یا ان سے لپٹنا منع ہے ۔ اگر کسی خوشبو لگی ہوئی چیز ...
کان کٹے جانور کی قربانی کا شرعی حکم
سوال: جانور کے کان پر کٹ لگا ہوا ہو شناخت کے طور پر، تو ایسے جانور کی قربانی ہو سکتی ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
سوال: کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر عورت کا نفقہ لازم ہوگا؟