سرچ کریں

Displaying 8531 to 8540 out of 8564 results

8531

جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)

8531
8532

ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور)

8532
8533

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)

8533
8534

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: اگرجڑیں سلامت نہ رہتیں توقربانی نہ ہوتی ۔جب تک زخم نہ بھرتے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

8534
8535

میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔۔۔۔۔۔کہنے سے طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب: اگرآپ نے واقعی یہی الفاظ کہے تھے کہ ''میں تمہیں چھوڑدوں گا''تواس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی کہ چھوڑ دوں گا یہ طلاق کا ارادہ ہے اورمحض ارادے سے طلاق ...

8535
8536

مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)

8536
8537

ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثناکی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد)

8537
8538

کیا سوتے میں طلاق دینے سے ہوجاتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکوئی شخص سوتے میں اپنی بیوی کوطلا ق دے دے توطلاق ہوجائے گی یانہیں ہوگی ؟

8538
8539

کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ سائل:نعمان علی (آبپارہ،اسلام آباد)

8539
8540

چار افراد کا برابر رقم ملا کر جانور قربان کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگرچارافراد مِل کربرابر برابررقم ڈال کرایک بڑاجانورمثلاً گائےخریدکربہ نیّتِ قربانی ذَبْح کریں توان کی قربانی ہوجائے گی یانہیں حالانکہ بڑے جانورمیں توسات حصے ہوتے ہیں ؟نیزان میں گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی۔

8540