سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 3667 results

851

ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم

جواب: نا جائز ہے، یونہی فجر کی فرض نماز کے ساتھ بھی قضا نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ لوگوں کے سامنے قضا نماز نہ پڑھی جائے کہ اس سے لوگوں پرقضانمازکااظہارہوجا...

851
852

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟

852
853

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

853
854

گندم ادھار لینے کا حکم

موضوع: گندم ادھار لینا جائز ہے؟

854
855

امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم

جواب: نانی کی بہن کے شوہر سے نکاح جائز ہے جبکہ کوئی اور وجہ ممانعت مثلا رضاعت(دودھ کارشتہ) وغیرہ نہ ہو ۔کیونکہ جب وجہ ممانعت نہ ہونے کی صورت میں اپنی خالہ...

855
856

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

856
857

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

جواب: نا ناجائز وحرام ہے اور قبر کا دب جانا یا اس میں پانی جانا یہ کھولنے کے لئے عذر نہیں۔قبر کھولنے کے اعذار شریعت میں یہ بیان کئے ہیں۔ مثلا: کسی کی زمین م...

857
858

ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟

جواب: نام بھی زائل نہیں ہوتا بلکہ اسے پانی ہی کہتے ہیں ،ہاں! ڈیٹول کی مہک اس میں سے آنے لگتی ہے۔ اور تحقیق یہ ہے کہ پانی میں کوئی پاک چیز ملے تو اگر وہ شے ...

858
859

گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شوروم سے گاڑی ادھارمیں خریدتاہے اوروہی گاڑی دوسرے شخص کونقدیاادھارمیں بیچ دیتاہے۔پھردوسرا شخص وہی گاڑی اسی شوروم والے کوجس سے زیدنے خریدی تھی،بیچ دیتاہے۔جبکہ ابھی زیدنے شوروم والے کوپوری ادائیگی نہیں کی ہے۔توکیاشوروم والے کااس طرح معاملہ کرناصحیح ہے؟

859
860

مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا مرد کے لیےجسم کے غیرضروری بال اکھیڑنا ہی ضروری ہےیا شیو بھی کرسکتے ہیں؟

860