سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 2165 results

861

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: تین لوگ ایسے ہیں جن کی نماز اللہ تعالی قبول نہیں فرماتا اور ان کی کوئی نیکی اللہ پاک کی بارگاہ میں نہیں لے جائی جاتی(ان میں سے ایک) وہ عورت کہ جس کا ...

861
862

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

862
863

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

863
864

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟

864
865

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: تین الف ہے، اور متوسط مقدار دو الف ہے تاکہ قصر کی حالت میں ایک الف کی مقدار باقی رہے۔ پھر مصنف نے فرمایا کہ بعض قراء کے نزدیک مد لازم کی مقدار ایک الف...

865
866

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز کے آخری قعدہ میں التحیات پڑھتے پڑھتے بھول جائے تو اب کیا کرے؟

866
867

ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟

جواب: تین تین بار’’سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْم ‘سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی‘‘کی جگہ صرف ایک ایک بار کہے ۔ مگر یہ ہمیشہ اور ہر طرح کی نماز میں یاد رکھنا چا...

867
868

تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن مجید کا ثواب ملتا ہے؟

سوال: کیا یہ بات حقیقت ہے کہ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ملتا ہے؟

868
869

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: تین مرتبہ اٹھایا، اس نے جنازہ کا وہ حق ادا کر دیا جو اس کے ذمہ تھا۔(جامع ترمذی، كتاب الجنائز،ج 03، ص 350، حدیث نمبر 1041، مصر) سننِ ابنِ ماجہ کی ...

869
870

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

870