
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوگیا،مگر طواف میں واجب طہارت کو ترک کرنے کی وجہ سے وہ گنہگار ہوا،اور اب جبکہ با وضو حالت میں اس طواف کا اعادہ کیے بغیر اپنے وطن واپس آگیا ،...
عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟
جواب: قائم کرنےکے لیے خطبہ دینا شرط ہے جبکہ جمعہ یا عید کا خطبہ عربی میں ہونا سنت متوارثہ ہے عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا ،مکروہ اور سنت ِ متوارث...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: ہوگی جب آپ کے شوہر یا محرم اپنے خرچے پر آپ کے ہمراہ حج پر جانے کو تیار ہوں،اور اگر شوہر یا محرم اپنے خرچے پر جانے کو تیار نہیں ہوتے، تو ایسی صورت...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: ہوگی۔ لیکن فی زمانہ یہ مشکل ہے، کیونکہ عام طور پر کچھ نہ کچھ حاجت اصلیہ سے زائد پیسے یا چیزیں موجود ہوتی ہی ہیں، جن کو سونے کی قیمت کے ساتھ ملا کر دیک...
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: قائم۔“(فتاوٰی رضویہ،ج10،ص99،رضافاؤنڈیشن، لاہور) ایک سید یا ہاشمی دوسرے سید یا ہاشمی کو زکوٰۃ نہیں دے سکتا۔ جیسا کہ سیدی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا ک...
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
جواب: ہوگی یا بیوی کی صحت اچھی نہیں ہے کہ جلدی جلدی بچے کی پیدائش سے اس کی صحت اور خراب ہوجائے گی تو اس کے لئے عارضی وقفے والا کوئی جائز طریقہ (انجکشن، گولی...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: ہوگی؛ کیونکہ ان میں غیر مسلموں کے ساتھ مشابہت کا عنصر واضح ہے جو کہ ممنوع و ناجائز ہے۔ سنن ابی داؤد، مسند احمد، مصنف ابن ابی شیبہ، مشکوۃ المصابیح وغی...
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ہوگی، ہاں اگر بغیرخوشبو والے صابن سے بو کو زائل کرنا ممکن نہ ہو یا انتہائی مشکل ہویا فی الوقت بغیر خوشبو والا صابن موجود نہ ہواور ہاتھوں کو صاف کرنے ک...
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: قائم مقام ہے،اس لیے کہ ان کے مسوڑھے کمزور ہونے کی وجہ سے مسواک کے متحمل نہیں ہوتے اورعلک مسواک کی طرح ،دانتوں کو صاف اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے...
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
جواب: قائم ، مسلمان تھے اور جنتی ہیں ۔ یہی ہمارا موقف ہے اور یہی سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے احادیث کی روشنی میں ثابت کیا ہے ۔...