سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2903 results

872

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟

872
873

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: کھانا کھلاؤں گا، تو کیا اس طرح کی منت ماننا اور اس کا ادا کرنا زید پر واجب ہوگا یانہیں؟بینواتوجروا۔؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشادفرماتے ہیں: ...

873
875

مرغی کو ذبح کرتے وقت نکلنے والے انڈے کا حکم

جواب: کھانا جائز ہےبشرطیکہ،اس کی زردی صحیح ہواورپاک صاف ہو، خون نہ ہویا خون وغیرہ نجاست کے سبب ناپاک نہ ہو۔ نوٹ:یادرہے کہ عام طور پر مرغی جب انڈہ دیتی ...

875
876

کوے کی اقسام اور ان کے احکام

جواب: کھانا بالاتفاق حرام ہے۔ (ب)اسی حکم میں پہاڑی کوابھی داخل ہے کہ بڑااورایک رنگ کامکمل سیاہ ہوتاہے ۔ اس کے علاوہ کوے کی دو قسمیں ہیں ان می...

876
880

مرتد کے ذبیحہ کا حکم

جواب: کھانا جائز نہیں ،اگرچہ بسم اللہ ،اللہ اکبر پڑھ کرذبح کرے۔ چنانچہ درمختار میں ہے:” لا تحل ذبيحة غير کتابى من وثنى و مجوس و مرتد ۔“ ترجمہ :غیر کتابی یع...

880