سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 4765 results

871

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔

871
872

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

جواب: معین کا یہی قول ہے۔( بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ3 ، صفحہ 595 ، طبع مکتبۃ المدینہ ) نماز میں چلنے کے متعلق" حلبۃ المجلی" میں ابن امیر الحاج علیہ ا...

872
873

مشینوں پرزکوٰۃ کا حکم

جواب: مع غرر، ج 1، ص 172، مطبوعہ دار احیاء الکتب) ’’آلات المحترفین‘‘ کے تحت حاشیہ شرنبلا لی میں ہے: ’’المراد بھا ما لا یستھلک عینہ فی الانتفاع کالقدوم و...

873
874

بغیرحساب کتاب کے جہنم میں داخل ہونے والے لوگ

جواب: مع ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ’’ستۃ یدخلون النار بلا حساب الامراء بالجور والعرب بالعصبیۃ والدھاقین بالکبر وا...

874
875

جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: معاون و مددگار بنے۔ البتہ پوچھی گئی صورت میں زید کا نکاح ہندہ زانیہ کی لڑکی سے کسی صورت نہیں ہوسکتا، کیونکہ زانی اور زانیہ کے اصول و فروع ایک دوس...

875
876

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

876
877

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: مع رد المحتار ، ج2 ، ص93،100 ، مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں (قدر اداء رکن) کے تحت ہے : ’’ ای : بسنتہ ۔۔۔ وذلک قدر ثلاث تسبیحات ، ملخصا ‘‘ ترجمہ : ...

877
878

بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم

جواب: معاملہ فی نفسہ فرض یا واجب نہیں، لہذا یہ شرعی منت نہیں، چنانچہ تنویرالابصار مع الدرالمختار میں ہے ”(و لم یلزم) الناذر (ما لیس من جنسہ فرض کعیادۃ مریض...

878
879

مسجد اقصی کی قیامت تک حفاظت کرنے والی جماعت

جواب: مع متن و ترجمہ درج ذیل ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”لا تزال عصابۃ من امتی یقاتلون علی ابواب دمشق و ما حولھا و علی ابواب ب...

879
880

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: معاف ہوجائے گا، اور اس کے لگے ہونے کی حالت میں ہی وضو و غسل درست ہوجائے گا اور نماز بھی ہوجائے گی، لیکن اپنے ارادےسے ایسی حالت پیدا کرنا جو وضو و...

880