
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا خواتین کا آرٹیفیشل جیولری استعمال کرنا، جائز ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
سوال: کیا اسپرے کر کے اعضائے وضو پر پانی ڈالا جائے تو اس سے وضو ہوجائے گا؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
جواب: باندھنا واجب ہے اور (جان بوجھ کر)احرام کو میقات سے مؤخر کرنا ،حرام ہے۔(لباب المناسک،فصل فی مواقی،الصنف الاول،صفحہ88،دارالکتب العلمیہ،بیروت) لباب المن...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم
سوال: ایک شخص اپنےاہل و عیال کےبعض افراد کےساتھ حَرَمَین طَیّبَین میں بہ نیّتِ عمرہ آیا، پہلاعمرہ ادا کرنےکےبعد اس کی والدہ اور خالہ بسبب بزرگی اور اہلیہ بسبب بیماری بہت آزمائش میں مبتلا ھوگئیں اور ہجوم کی وجہ سے بچھڑ بھی گئیں ۔اب سوال یہ ہےکہ مسجدعائشہ سے اگر مزیدعمرےکرنےکی نیّت سےإحرام باندھاجائےاورتین بھائی مل کر ان میں سےایک ،ایک مریض کو معذوروں والی کرسی پر طواف و سعی کروائیں ،تو کیا اس طریقے سے اُن تینوں بھائیوں کے طواف و سعی ادا ہوجائیں گے؟
جواب: کری،مینڈھے وغیرہ سے افضل ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ گوشت زیادہ ہونے میں تقسیم میں وسعت ہوگی اور اس طرح فقراء کا نفع زیادہ ہوگا۔زیادہ گوشت والے کی ترجیح پر ...
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: کر توڑنے،یا کسی وجہ سے ٹوٹ جانے کی صورت میں دو (2)روزوں کی قضا لازم نہیں ہوگی ،بلکہ صرف ایک روزے ہی کی قضا کرنی ہوگی ،یعنی جس روزے کی قضاکرنے کی نیت ...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: کرنا تو ہاتھ بلند کرنا ممنوع تو نہیں ہے ، لیکن سنت مبارکہ سے ثابت نہیں ہے ،البتہ ان اذکار و ادعیہ میں ہاتھوں کو اٹھانا منع بھی نہیں کہ احادیث میں ...
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
سوال: عمرہ کر کے میدانِ عرفات کی زیارت کے لیےجا رہے ہیں، تو کیا وہاں سے واپسی پر احرام باندھنا ہوگا؟