
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: کنز العرفان: اور کوئی جان اللہ کے حکم کے بغیر نہیں مر سکتی، سب کا وقت لکھا ہوا ہے۔ (پارہ 4، سورۃ آل عمران 3، آیت 145) محی السنہ ابو محمد حسین بن مسعو...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: کن اگر نماز میں الفاظ و کلمات سے مقصود تلاوت و ذکر ہی ہو،فقط بلند آواز سے مقصود کسی کو کچھ بتانا یا سکھانا ہو، تو یہ الفاظ و کلمات سے کسی کو کچھ سکھا...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: کنہ صورت میں نانی زکوٰۃ کے علاوہ نفلی مال سے اُس غریب نواسے کی مدد کرتی ہے تویہ بہت عمدہ نیکی ہے اور اس میں صلہ رحمی بھی ہے۔ اپنی اولاد کو زکوٰۃ...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: کنز العمال وغیرہ کی حدیث پاک میں ہے:و اللفظ للاول”عن أبي هريرة رضي اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم المكر و الخديعة في النار“ترجمہ: حض...
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: کن جسم سے ناپسندیدہ بو کو زائل کردیتے ہیں، لہذ اان کے ہوتے ہوئےخوشبودار صابن کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، ہاں اگر بغیرخوشبو والے صابن سے بو کو زائل ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: کن یعنی فرض ہے ،اور واجبات ِطواف میں سے ایک واجب نجاست حکمیہ یعنی حیض ونفاس اور جنابت وغیرہ سے پا ک ہونا ہے ۔لہٰذا عورت حیض کی حالت میں عمرے کاطواف ...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: کنہ یکون مسیئا ویسجدلتاخیر الواجب(وھوالاشبہ)کماحققہ الکمال وھوالحق بحر۔ملخصا" امام فرض کے پہلے قعدے سے بھول جائےپھر اسے یاد آجائے تو قعدے کی طرف...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: کن اگر آیتِ کریمہ یا حروفِ مقطعات لکھے ہوں،تو جنابت ، حیض و نفاس کی حالت میں پہننا جائز نہیں ہے۔ بہار ِ شریعت میں ہے:” جس کو نہانے کی ضرورت ہو ...
عورت کا پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: عورت بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کر سکتی ہے؟