
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: فرض ہے،اگر صرف چمکا یا اُبھرا اور بہا نہیں تووُضو نہیں ٹوٹے گا۔ اگر تری ظاہر ہونے کا سلسلہ اس قدر دراز ہے کہ ایک مکمل نماز کے وقت میں شروع ...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: قربانی واجب ہوتی ہے۔ (ملتقطا من الدر المختار، جلد 2، صفحہ 139، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) رد المحتار میں ہے"فان کان لہ فضل عن ذلک تبلغ قیمتہ ما...
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرفجرکی سنتیں رہ جائیں اورفرض پڑھ لئے جائیں تو کیا فجر کے فرضوں کے فورا بعد رہ جانے والی سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
جواب: فرض ہے ، غیر محرم کے سامنے کُھلا رکھے یا اس پر ایک باریک کپڑا ہو کہ بدن چمکتا ہو اور غیر محرم مردوں سے ہنسی مذاق کرتی ہو اور شوہر اس حالت پر مطلع ہوک...
گاؤں دیہات میں جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم
جواب: فرض ہوجاتا ہے،گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں نماز پڑھیں اوراس میں پورے نہ آسکیں،بلکہ اس کی توسیع کرنا پڑے،تو ایک روایت کے مطابق ایسے گاؤں میں جمعہ درست ہے...
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: فرض ہے اور اس فرض قراءت کےلیےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع (مثلاشوروغل وغیرہ) کےبغیرپڑھنےوالا خودوہ ...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
جواب: فرض کفایہ ہےاورایسابچہ جوپیداہونےکےبعددوتین گھنٹےزندہ رہا،اس کی نمازجنازہ بھی فرض کفایہ تھی کہ اگرایک نےبھی پڑھ لی توسب بری الذمہ ہوگئے،ورنہ جس جس کوا...