
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
جواب: جائز،حرام وگناہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ
سوال: کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ
ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
سوال: ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
پاک صاف زندگی اور باکردار موت کے حصول کی دعا
سوال: پاک صاف زندگی اور باکردار موت کے حصول کی دعا
اللہ پاک کی محبت کے حصول کی دعا
سوال: اللہ پاک کی محبت کے حصول کی دعا
دورانِ اعتکاف عورت کا پرندوں کو دانہ ڈالنا
سوال: میری امی جان نے گھر میں چکور پرندے رکھے ہیں، کیا اعتکاف کےدوران وہ ان پرندوں کو دانہ ڈال سکتی ہیں جبکہ ساتھ ساتھ درودِ پاک بھی پڑھتی رہیں؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: پاک کپڑے سے چھپا لیاگیاہوتوغسل دینے سےپہلے بھی اس کے پاس کھڑے ہوکرتلاوت کرسکتے ہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآل...
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
جواب: پاک کپڑے میں لپیٹ کراس کے کان میں اذان دے دی جائے ۔اوراگرغسل دینانقصان نہ دے توبچے کوفوراغسل دیناچاہیے کہ فوراغسل نہ دینے سے بیماری کاشکارہوسکتاہے ۔ ...