logo logo
AI Search

اللہ پاک کی محبت کے حصول کی دعا

اللہ پاک کی محبت کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَ حُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَ الْعَمَلَ الَّذِیْ يُبَلِّغُنِیْ حُبَّكَ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَ اَهْلِیْ، وَ مِنَ المَاءِ الْبَارِدِ

ترجمہ:

میں تجھ سے تیری محبت اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرے، اور وہ عمل جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔ اے اللہ! تو اپنی محبت کو میرے لئے میری جان، میرے اہل و عیال اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ  عزیز بنا دے۔(سننِ ترمذی، جلد 5، صفحہ 522، مطبوعہ مصر)