سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1163 results

81

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

سوال: اگر سات افراد نے قربانی کی نیت سے ایک بڑا جانور خریدا اور ان میں سے ایک شخص قربانی کا دن آنے سے پہلے فوت ہوجائے ، تو اب قربانی کا کیا حکم ہو گا؟ کیا اب بھی اس فوت شدہ فرد کی طرف سے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟

81
82

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: نیت کے علاوہ کسی اور نیت سے خریدے گئے ہوں، تو ان پر زکاۃ لازم نہیں ہوگی اور اگر یہ بیچنے کی نیت سے خریدے گئے ہوں ،تو زکاۃ کی بقیہ شرائط پائے جانے کی ص...

82
83

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کے رمضان کے کچھ روزے قضا ہیں جنہیں وہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے سوالات یہ ہیں: (1)قضا روزے کی نیت کب تک کی جا سکتی ہے؟ (2)اگر کسی کے گزشتہ رمضان کے کچھ روزے باقی ہوں اور دوسرا رمضان شروع ہو جائے، تو کیا وہ پہلے قضا روزے مکمل کرے یا موجودہ رمضان کے روزے رکھے؟

83
84

تجارتی پلاٹ پر تحفہ دینے کی نیت کرلی تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر ایک شخص بیچنے کی نیت سے پلاٹ خریدے اور پھر کچھ عرصے بعد کہے کہ میں یہ پلاٹ اپنی بچی کو شادی میں گفٹ کروں گا،تو کیا اس پلاٹ پر زکوۃ ہوگی؟

84
85

جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟

سوال: جسم پر نجاست لگ جائے جیسے پاخانہ خون وغیرہ اور اس پر چھ قطرے بہانے کے بعد بھی اگر نجاست کا اثر رنگ یا بو باقی ہو تو جسم پاک مانا جائے گا یا ناپاک؟

85
86

کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟

جواب: اثر چلے جانے سے پاک ہوجاتی ہے ، ان کے علاوہ دیگر اشیاء کی پاکی کے لئے یہ حکم نہیں۔ دراڑ سے اگر مراد دو ٹائلز کے درمیان مصالحہ یا سیمنٹ بھرنے کی جگہ...

86
87

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

87
88

زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟

جواب: اثر زائل ہوجائے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب زمین خشک ہوگئی اور نجاست کا اثر بو وغیرہ زائل ہوگئی تو پاک ہوگئی۔ البتہ کپڑا سوکھنے سے پاک نہیں ہوگا بل...

88
89

مقتدی کے لئے اقتداء کی نیت کرنے کا حکم

سوال: جماعت کےساتھ نمازپڑھتےہوئےکوئی شخص یہ نیت کرے کہ میں مثلاًعشاء کےچارفرض پڑھ رہاہوں،توکیااس کے ساتھ یہ نیت کرنا بھی ضروری ہوگا کہ امام کے پیچھے پڑھ رہاہوں۔

89
90

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟

90