
قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: اقسام میں سے تیسری قِسم منعقدہ ہے اور وہ یہ ہے کہ مستقبل میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قسم کھائے اور اس کا حکم یہ ہے کہ قسم توڑنے پر کفارہ ...
غسل فرض ہونے کی حالت میں سجدہ شکر کرنا
جواب: اقسام بیان کرتےفرمایا:"مقصودہ مشرو طہ جیسے نمازونماز جنازہ وسجدہ تلاوت وسجدہ شکرکہ سب مقصود بالذات ہیں اور سب کےلیے طہارت کاملہ شرط یعنی نہ حدث اکبرہو...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: اقسام ہیں۔۔۔اجارہ کے شرائط یہ ہیں۔۔۔ اجرت کا معلوم ہونا۔منفعت کا معلوم ہونا،اور ان دونوں کو اس طرح بیان کردیا ہو کہ نزاع کا احتمال نہ رہے۔“ (بھارشریعت...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: اقسام) کے ذریعے ایسیٹک ایسڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں سیب کا رس سرکہ بن جاتا ہے۔ احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعال...
برا خواب نظر آئے تو اس پر کیا کرنا چاہئے ؟
جواب: اقسام بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:” دوسرا خواب: القائے شیطان ہے اور وہ اکثر وحشت ناک ہوتا ہے شیطان آدمی کو ڈراتا یا خواب میں اس کے ساتھ کھیلتا ہے ، اس ک...
کیا دیکھے بغیرکسی کو نظر بد لگ سکتی ہے؟
جواب: اقسام میں جو نظر بد کی صورت ہے اس کے متعلق ائمہ اُمّت رحمہم اللہ نے صراحت فرمائی ہےکہ نظر دیکھنے والے کی آنکھ کی تاثیر سے لگتی ہے یعنی جب کسی شے کو پ...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: اقسام وکالت کو متضمن ہیں لہذ اہر شریک تصرف یعنی کسی بھی چیز کو لینے ، بیچنے یا لوگوں سے اجرت پر کام پکڑنے میں دوسرے کا وکیل ہوگا ۔ شرح مجلۃ للاتاسی ...
جواب: اقسام میں فرق ہے۔ کفر کی وضاحت:کسی ایک ضرورت دینی کے انکار کو بھی کفر کہتے ہیں اگر چہ باقی تمام ضروریات دین کی تصدیق کرتاہو جیسےکوئی شخص تمام ضرور...
قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا
جواب: اقسام، اسی طرح ہدایہ کی شرح غایۃ السروجی میں مذکور ہے۔ (فتاوٰی ھندیۃ، کتاب المناسک، ج 01، ص 257، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ و...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟