
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: اللہ یعنی تخلیقِ الہٰی سے مشابہت پائی جاتی ہے،یعنی انسان مجسم، مسطح یا عکس نُماایسی چیز بناتا ہے، جو اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی کسی جاندار مخلوق کے مشا...
جواب: اللہ نے بخاری شریف میں نماز تراویح کا باب اس عنوان سے باندھا ہے "کتاب صلاۃ التراویح" اور نماز تہجد کا باب اس عنوان سے باندھا ہے "باب فضل التہجد" ...
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشادفرماتاہے: ﴿اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ﴾ ترجمہ کنزا...
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
جواب: اللہ تعالی علیہ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں فرماتے ہیں:” و تكره بحضرة كل ما يشغل البال كزينة و بحضرة ما يخل بالخشوع كلهو ولعب“ترجمہ:ہر وہ چیز جو...
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
جواب: اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”اجیرِ خاص اس مدتِ مقرر میں اپنا ذاتی کام بھی نہیں کرسکتا اور اوقاتِ نماز میں فرض اور سنتِ مؤکدہ پڑھ سکتا ہے نفل نماز پڑھنا اس کے...
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
جواب: اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دنیا کی عورتیں بڑی آنکھوں والی جنتی حوروں سے افضل ہیں، جیسے ظاہر باطن سے افضل ہے۔ پوچھا گیا: کس وجہ سے؟ تو فر...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: اللہ صلى اللہ عليه و سلم: لا ينبغي للمؤمن أن يذل نفسه“ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا...
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
جواب: اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت کی کنجی نماز ہے اورنماز کی کنجی طہارت ہے ۔“ (بہارشریعت،جلد 01 ، حصہ 2،صفحہ 282، مکتبۃ المدینہ) بہارشریعت میں ہے...
جواب: اللہ تبارک و تعالیٰ نے اِس رشتہ کو اپنی قدرت کی نشانیوں میں شمار فرمایا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَق...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے یہ الفاظ بول کر اللہ تعالیٰ سےوعدہ کیاکہ ”یااللہ عزوجل!میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ فلاں گناہ نہیں کروں گا“لیکن اُس نے دوبارہ اُس گناہ کا ارتکاب کیا،تواُس کے ليے کیا حکم ہو گا؟کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟ سائل:ڈاکٹر ایوب عطاری(اٹک)