
خلفائے راشدین اور حضرت امام حسن کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
جواب: قرآن پبلی کیشنز، لاہور) حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نمازِ جنازہ حضرت سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔(تاریخ الخلفاء، صفحہ 313،...
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
جواب: قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والی عورت کو حلال نہیں کہ شوہر کے علاوہ کسی میّت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے ۔(صحیح مسلم، ج 4، ص153، الحدیث 3732، مطبوعہ دار...
بہنوئی کے ساتھ عمرہ کے لئے جانا
جواب: قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں ہے، مگر جبکہ اس کے ساتھ اس کا باپ یا بیٹا یا شوہر یا بھائی یا اس ...
کون سے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے ؟
سوال: گناہ کی سزا آخرت میں ملتی ہے، لیکن کافی بار دنیا میں بھی مل جاتی ہے، تو کیا کسی حدیث میں ایسے گناہ ذکر ہوئے جن کی سزا دنیا میں ملنے کو بیان کیا گیا ہو؟
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: ذکر و درود کے مستحباتِ قطعیہ اور اصل شرعی احکام کی طرف توجہ کم اور نئے نئے انداز اور کام نکالنے کے شوق زیادہ ہیں۔ بہرحال جو نمازیں دُہرانا چاہے اس...
جواب: قیامت کے دن تم اپنے ناموں اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے، اس لئے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔ (سنن ابو داؤد، کتاب الادب، باب فی تغییر الاسماء، رقم:...
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
سوال: ہمارے یہاں مسجد میں صبح نمازِ فجر، تسبیح و دعا کے بعد پانچ چھ لوگ اسپیکر کھول کر با آواز بلند ذکر شروع کر دیتے ہیں اور رمضان میں نمازِ فجر کے بعد لاؤڈ اسپیکر پر نعت پڑھی جاتی ہے، ایسا کرنا کیسا ہے۔ ہمسائے میں جو لوگ مسجد بننے سے پہلے کے رہائش پذیر ہیں انہوں نے کئی بار گزارش کی کہ اس سے اہلِ محلہ کو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو پریشانی ہوتی ہے۔
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: ذکر آتا ہے کہ ایک ہی جائداد مدرسہ اور مسجد اور مساکین سب پر وقف ہو سکتی ہے،یہاں بھی یہ ہی صورت ہے کہ ایک رقم سے سارے مصارف ادا کر سکتے ہیں،ہاں چندہ وُ...
محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا
جواب: قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں، مگریہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا، شوہر، بھائی یا اس عورت کا ک...