
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: دار إحياء الكتب العربية) نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ستونوں کے درمیان کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے اجتناب کیا جاتا تھا، چنانچہ جامع ترمذی کی حدیث پاک ہے:’’عَن...
عورت ایک شخص کے نکاح یا عدت میں ہو، تو کیا دوسرے سےنکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: دار عورتیں۔‘‘(پارہ05،سورۃ النساء،آیت 24) مذکورہ بالا آیت کے تحت تفسیرِ رازی، تفسیرِ خازن اور تفسیرِ مظہری میں ہے:”والنظم للآخر ﴿وَّ الْمُحْصَنٰت...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: دار الكتب العلمية، بيروت) مسند احمد کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا ضحى أحدكم فليأكل من أض...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
جواب: دار الغرب الإسلامی ، بيروت) رشوت کی تعریف کرتے ہوئےعلامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ رد المحتار میں ارشاد فرماتے ہیں:’’الرشوۃ مایعطیہ الشخص الحاکم وغیرہ ل...
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
جواب: دار لوگ فقیروں کو کھلائیں،اور بے شک ہم پائے کوسنبھال کر رکھتے اور پندرہ دن کے بعد اُسے کھاتے تھے۔پوچھا گیا: آپ کوایسا کرنے پر کس چیز نے مجبور کیا؟تو...
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
جواب: دار الفکر، بیروت) امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1340 ھ / 1921 ء) فرماتے ہیں: ”هو اكتساب الطاهر حكم النجاسة...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: بیع صرف میں جب سونے کو سونے کے بدلے بیچا جاتا ہے تو وزن کا برابر ہونا ضروری ہوتا ہے ، سوال یہ ہے کہ میرے پاس ایک دس گرام کی انگوٹھی ہے، جو دس کیرٹ (Karat) کی ہے ، اس کے بدلے میں دوکاندار سے دس گرام کی انگوٹھی لے رہا ہوں ،جو چوبیس کیرٹ (Karat) کی ہے تو یہاں وزن میں تو دونوں برابر ہیں لیکن کوالٹی اور نوعیت میں فرق ہے، تو کیا اس طرح خرید و فروخت کرنا درست ہے ؟
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
سوال: ہمارے رشتہ دار ہیں وہ کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں اور ان کی بہو عدت میں ہے انہوں نے گھر تبدیل کرنا ہے کیا وہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ کیا ان کی بہو کو اسی گھر میں ہی عدت مکمل کرنی ہوگی یا گھر تبدیل کرنے پر وہاں بھی کرسکتی ہے ؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: دار طے ہونے کی صورت میں مکتوب و تعویذوغیرہ تحریر کرنے پر عقدِاجارہ کو جائز قرار دیا ہے،یونہی اکابر علمائے اہلسنت نےمنی آرڈر کے ذریعے پیسے بھیجنے پراج...