
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: شامل ہیں)جو قربانی کی شرائط کے مطابق ہو،اس کو حدود حرم میں دم کی ادائیگی کےلیے ذبح کرنا ہے ۔اور اس معاملے میں صدقے سے مراد ایک صدقہ فطر کے برابر ...
ام ایمن نام کا مطلب اور ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شامل حال رہنے کی امیدہے ۔اورحدیث پاک میں اس کی ترغیب بھی ارشادفرمائی گئی ہے۔ لہذا سوال میں جو آپ نے نام ذکر کیے ان میں سے ام ایمن نام رکھ لیں ک...
اریبہ نام کا مطلب اور اریبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شامل حال ہو گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، ...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: شامل ہے کہ نمازِ مغرب کی طرح وترکی نماز کی دوسری رکعت میں سلام نہیں پھیرا جائے گا، لہٰذا یہ کہناکہ دوسری رکعت پرسلام پھیراجائے گا، صحیح احادیث و روایا...
نمازمیں مرد کا ستر کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شامل نہیں ،گھٹنے شامل ہیں اورنماز میں ستر کھلنے کی صورت میں اعضاء ستر میں سے ہر عضو کی چوتھائی کھلنے پر فسادِ نماز کا دار و مدار ہے ،چنانچہ اگر ایک ع...
رحمت نام کا مطلب اور رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شامل حال ہو گی۔ بہارشریعت میں ہے "بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ایس...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: شامل ہونے تک پہنچا دیتا ہے۔ پس کفار پر ساتھیوں کا سا اعتماد نہ کرو، اور اگر مقتضائے حال ( کے سبب ان سے تعلق رکھنا پڑ گیا) ہو تو ان کے ساتھ دوستوں کی ط...
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: شامل ہو جائے، تو اس کا فائدہ عام ہو جائے گا، جیسا کہ کسی پر بھی مخفی نہیں ہے اھ۔ (در مختار مع رد المحتار، ج 9، ص 597، مطبوعہ پشاور) علامہ شامی علیہ ر...
کثرت سے درود شریف پڑھنے کی فضیلت کب حاصل ہوگی؟
جواب: شامل ہے۔۔۔ اب مؤمنِ صادق اور مشتاق محب پر لازم آتا ہے کہ اس عبادت کی کثرت اور دوسرے اعمال (یعنی نفلی کاموں) پر فضیلت دینے میں کوتاہی نہ کرے۔ جتنا بھی ...