سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 3021 results

931

زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

سوال: ہم دو بھائیوں نے اپنی وراثتی زمین بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم آپس میں تقسیم کر لی ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں اس رقم سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار کروں۔ جب لوگوں کو میرے ارادے کے متعلق معلوم ہوا، تو کہنے لگے کہ سنی سنائی بات ہے کہ زمین کو نہیں بیچنا چاہیے۔ اس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں کہ میں اپنا کاروبار شروع کر وں یا نہیں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیے کہ اس بات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

931
932

شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دوران جوپاک کپڑے ٹنگے ہوتے ہیں اور چھینٹوں سے گیلے ہو جاتے ہیں وہ پاک ہی کہلائیں گےکہ یقینی طور پر پاک چیز صرف شک اور وہم سے ناپاک نہ ہوگی یعنی جب تک...

932
933

کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟

جواب: دوران اسے سخت پیاس لگ گئی، چناں چہ وہ کنویں میں اترا اور اس سے پانی پیا، کنویں سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک کتا ہانپ رہاہے اور شدتِ پیاس سے کیچڑ کو چا...

933
934

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: وی رضویہ،ج07،ص582،رضافاؤنڈیشن،لاہور) (2)اسی طرح کوئی حکم مطلق ہوکہ: "ایساکرو" تو اب اگر مطلق طور پر ایک مرتبہ بھی اسے کرلیا جائے تو حکم پر عمل ہوگیا ...

934
935

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: وی عالمگیری میں ہے: ’’لوكان المال منهما فى شركة العنان والعمل على احدهما ۔۔۔ ان شرطا الربح للعامل اكثر من راس ماله جاز على الشرط‘‘ یعنی:شرکت عنان می...

935
936

دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟

سوال: اگر تلاوتِ قرآن کے دوران اذان ہو تو تلاوت کریں یا اذان کا جواب دیں؟

936
937

فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم

جواب: دوران سورج طلوع ہوجائے تو ہمارے نزدیک اس کی نماز فاسد ہوجائے گی۔)مبسوط سرخسی،جلد1،باب مواقیت الصلاۃ،صفحہ304،مطبوعہ :کوئٹہ( بہار شریعت میں ہے:”وقت...

937
938

کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟

سوال: اگر مقتدی امام کے قیام کے دوران نماز میں شریک ہو تو اُسے ثنا یعنی ” سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ۔۔۔الخ “ پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟

938
939

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

جواب: ٹیا باتیں لائق نہیں ہیں کیونکہ آپ تو پاک و طیب ہیں، لہذا آپ کی ذات کے لیے اچھی اور ستھری باتیں لائق ہیں۔ تفاسیر کی روشنی میں یہی قول تاویل کے اعتبار س...

939
940

آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟

سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟

940