سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 4763 results

951

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟

951
953

انشورنس کروانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)

953
954

نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر کوئی نابالغ کفر و شرک یا کوئی اور کبیرہ گناہ کرتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

954
955

جمعہ کی کونسی اذان کے بعد کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کے دن کونسی اذان پر کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟

955
956

واقعہ معراج النبی و قرآن و حدیث کی روشنی میں شب معراج کی حقیقت

جواب: دمقامات تک اللہ تعالی نے چاہا ، وہاں تشریف لے جانا احادیث مشہورہ سے ثابت ہے ، اس کاانکارکرنے والاگمراہ ہے اور جنت میں یاعرش پرجانااخباراحادسے ثابت ہے ...

956
957

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کرنے والے مسلمانوں کی میت کو ہسپتال کی طرف سے پلاسٹکبیگ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کردیا جاتا ہے اور اس کو غسل نہیں دیا جاتا ،صرف اس تابوت کے ساتھ دفنانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ تو اب اس کے غسل اور جنازے کا کیا حکم ہوگا ؟

957
958

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

جواب: حکم بیان نہیں کیاگیاکہ حکم کیاہے؟اورنہ یہ اس کومستلزم ہے ،بلکہ اس میں توامن وامان کے عام ہونے کابیان ہے اوراگربالفرض اس میں سفرکرنے کے حکم کابیان ہو،ت...

958
959

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

جواب: دم إفساده إلا من شذ، و لا متمسك له في الرواية كما صرحوا به و لا في الدراية لتصريحهم بأن الفساد في المرأة غير معلول بعروض الشهوة بل هو لترك فرض المقام ...

959
960

خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

سوال: اگر خنزیر کا کوئی بال کپڑے میں لگا رہ جائے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

960