
جواب: شرائط پیر ِکامل مرد سے بیعت ہوں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
جواب: پرپیش کرنا پایا جاتا ہے کہ اگرپکڑے گئے ، تو سزا کا سامنا کرنا ہوگااور خود کو ذلت پرپیش کرنا ازروئےحدیث ناجائزوحرام اورگناہ کاکام ہے، البتہ وہ چیز خود ...
ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں نماز ہوجائے گی، لیکن ایسے لباس میں نماز پڑھنا شرعاً ناپسندیدہ عمل ہے)اور اگر عار محسوس نہیں کرتے یا عار تو محسوس کرتے ہیں، مگر مک...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: پر نماز پنجگانہ وقت پر ادا کرنا فرض اور بلا عذرِ شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا نماز ک...
سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
جواب: شرائط ہیں ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو جنگل یا دریا میں اقامت کی نیت کرنے سے مقیم نہ ہوگاا لہذا اگر کوئی سمند رکے پان...
کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
جواب: شرائط پائی جاتی ہوں(صحیح العقیدہ،سنی،صحیح الطہارۃ،صحیح القراءۃ،غیرفاسق معلن ہو) تواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے،اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے...
نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں؟
جواب: شرائط پائی جائیں۔ البتہ روزہ فرض ہو یا نفل ، اگر جان بوجھ کر بغیر کسی عذرِ شرعی کے توڑا، تو گناہ ہو گا اور اس سے توبہ کرنی ہو گی۔...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شادی بیاہ کے موقع پر رشتہ دار یا جاننے والے اہل خانہ میں سے کسی کو کچھ رقم دیتے ہیں، جسے نیوتا / نیندرہ بھی کہا جاتا ہے اوراس رقم دینےکا ایک بڑا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب دینے والے کے گھر میں کوئی خوشی شادی کا موقع ہو، تو انہیں اضافہ کے ساتھ یہ رقم واپس کی جائے۔ شرعی اعتبار سے نیوتا کی رقم کا لین دین جائز ہےیا نہیں؟ نیز اگر اضافہ کے ساتھ رقم واپس کی جائے، تو کہیں یہ سود کے زمرے میں تو نہیں چلی جائے گی؟