
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: گناہ بہرصورت ہو گا کہ جان بوجھ کر ایسی حالت پیدا کی جو وضو وغسل یا فرض و واجب عبادت کی مع شرائط ادائیگی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہے ۔اور اگر lip tintج...
مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا
جواب: گناہ ہے۔ اس حالت میں جس صفحے پر آیت یا اس کا ترجمہ لکھا ہے، بعینہٖ اس کے پیچھے کے حصے کو چھونا بھی گناہ ہے۔ البتہ اس کے علاوہ سورتوں کے فضائل، مخصوص م...
نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم
جواب: گناہ ہے، یونہی قصدا پاؤں کی انگلیاں چٹخانا ،اور گھٹنے کو چٹخا کر اس سے آواز نکالنا بھی مکروہ تحریمی اور گناہ ہے اور ان دونوں افعال سے نماز واجب الا...
عورت کے لیے اپنے محارم کے سامنے دوپٹہ لینے کا حکم
سوال: عورت اگر گھر میں اکیلی ہے یا اپنے محرم رشتہ داروں کے ساتھ ہے تو اس وقت اگر سر پر دوپٹہ یا چادر نہ لے تو اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
جواب: گناہگار بھی ہوا۔ اگر جان بوجھ کر نہ کیا تو گناہ نہیں ہوگا۔ اس پر واجب ہے کہ واپس جاکر کسی بھی میقات سے احرام باندھے یعنی احرام کی نیت اور تلبیہ دونوں ...
مال اور وسیع کاروبار کے لئے دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا مال و دولت اور وسیع کاروبار کے لیے دعا مانگنا گناہ ہے؟
بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم
جواب: گناہ سے توبہ لازم ہے ،اوراب ا س کاحکم یہ ہے کہ قبضہ کرنے کے وقت جواس پلاٹ کی مارکیٹ ویلیوتھی،صرف اتنی رقم پہلے بیچنے والے کوملے گی ،اگراس سے زائدرقم ...
دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: گناہ نہیں کیونکہ راجح قول کے مطابق شبِ زفاف کی صبح ولیمہ سنتِ مستحبہ ہے۔ ولیمہ کی سنت ادا کرنے کے لئے جس رات میں ہمبستری ہو، اس سے اگلے دو دن کے اندر...
اندازے سے حدیث کی شرح بیان کرنا
سوال: اپنے اندازے سے، اپنی اٹکل سے حدیث کی شرح کرنا کیا گناہ ہے؟ مع حوالہ ارشاد فرمادیں؟
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
جواب: گناہ ہے خواہ سفر حج یا عمرہ کا ہو، یا دنیاوی غرض سے، لہذاپوچھی گئی صورت کے مطابق ان خواتین میں سے ہر ایک کے لئے بغیر اس کے محرم کی موجودگی کے سف...