سرچ کریں

Displaying 971 to 980 out of 5431 results

971

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

971
972

نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟

جواب: ہونے کی وجہ سے اس کا صدقۂ فطر اسی کے مال میں واجب ہوگا، لہٰذا اس کے والد کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اس کے مال سے اس کا صدقۂ فطر ادا کردے، البتہ اگر وا...

972
973

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: ہونے کی مختلف مواقع پر متنوع الفاظ مثلاً: ’’له صحبة ،قد صبحه ‘‘كےساتھ صراحت فرمائی ہے ۔ اسی طرح صحابہ کرام کے احوال و آثار پر لکھی جانے والی کتب...

973
974

موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟

جواب: ہونے کا فائدہ دیتا ہے۔ (رد المحتار، ج 03، ص 45، دار الفکر) فتاوی رضویہ میں ہے: ”کتابیہ سے نکاح کا جواز، عدمِ ممانعت اور عدمِ گناہ صرف کتابیہ ذمیہ میں...

974
975

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

جواب: ہونے سے ہر گز یہ لازم نہیں آتا کہ وہ ناجائزیا ممنوع ہو ، کیونکہ کئی امور ایسے ہیں کہ جو سنت سے ثابت نہیں ، لیکن پھر بھی جائز ، بلکہ مستحب ہیں جیسے ...

975
976

ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم

جواب: ہونے پر داڑھی رکھنے کا خدا سے وعدہ بھی کرلیا تھا، تو اب اسے ضرور پورا کرے کہ خدا سے وعدہ کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہوتی اور وعدے کا پورا کرنا مؤمن ہون...

976
977

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: فرضوں کی ادائیگی سے پہلے اور بعد میں کچھ رکعات بطور سنت ادا کی جاتی ہیں اور اسی طرح نماز کے قیام، رکوع و سجود کو ادا کرنے کے طریقہ کار بھی مسنون ہیں ک...

977
978

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔

978
980

عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟

جواب: فرض ہے ۔اور جو زمین ڈول یا اپنے ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی تو شرائط پائے جانے کی صورت میں اس کی پیداوار پر نصف عشر یعنی کل پیداوار کا بیسواں حصہ دینا...

980