
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ٹیچرز ڈے(Teacher’s Day) کے موقع پر کیا فی میل (Female)اسٹوڈینٹ، اپنے میل (Male)ٹیچر کو تحفہ دے سکتی ہے یا نہیں؟
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: پر خطبہ جمعہ کے دوران خاموش رہنااور اسے غور سے سننا واجب ہوتا ہے ،اس دوران چلنا پھرنا ،کھانا ،پینا،بات چیت کرناوغیرہ الغرض ہر وہ کام جو خطبہ سننے م...
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص داڑھی کٹواتا ہے ،اس نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہو،تو میں داڑھی ایک مٹھی مکمل رکھ لوں گا ،اب اس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، تو کیا اس منت کو پورا کرنا اس پر لازم ہے ؟
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: پر کامل عمل ہو مگر پھر بھی کوئی شخص صرف درود یا صرف سلام پر اکتفا کرتا ہے تو وہ گنہگار نہیں ۔ درود و سلام کو جمع کرنا افضل ہے۔ چنانچہ تفسیرات احمدیہ...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: پر دلالت کرتی ہیں۔اس کے متعلق حکم ِشرعی یہ ہےکہ جادو سیکھنا ، سکھانا،کرنا اور کروانا، چند ایک صورتوں میں کفر ہے،ہرصورت میں کفر نہیں، لہٰذاہرجادو کرنے...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: پر سجدہ سہو واجب ہوچکا تھا جو کہ زید نے نماز کے آخر میں کرلیا، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید کی نمازِ عصر درست ادا ہوگئی۔ فتاوٰی شامی میں نماز کے واجبات...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: پر لازم تھی جیسا کہ شوہر نے اسے اپنے پاس بلایا اور یہ بلا وجہ شرعی نہ گئی ، یا وہ شرعی پردے کا حکم دیتا ہے اور یہ نہیں کرتی وغیرہ تو ایسی صورت میں یقی...