
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
جواب: مخصوص شرائط کے ساتھ اپنے کام میں بھی لایا جا سکتا ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہی ہے:’’تصدق جس میں تملیکِ فقیر ضرور ہے، صدقاتِ واجبہ مثل زکوۃ میں ہے، ہر صد...
شوہر کا حیض کے دوران بیوی کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا
جواب: مخصوص مقام کو چھو کر اسے فارغ کرے، البتہ عورت اپنے ہاتھ سے مرد کو فارغ کر سکتی ہے۔ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”کلیہ یہ ہےکہ حالتِ حیض و نفاس میں زیر...
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ غائبانہ نمازجنازہ پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟ سائل:زبیر احمد ( راولپنڈی)
جواب: مخصوص نہ ہو ۔ لہذا آپ ’’راعنا“ نام کی جگہ عائشہ ،فاطمہ یا اس طرح کا کوئی مقدس نام ر کھ لیجیے ۔ مزید اچھے ناموں کی معلومات حاصل کرنے کے لیے مکت...
رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟
جواب: مخصوص رقم دے، پس شوہر نے انہیں مطلوبہ رقم دینے کا وعدہ کرلیا تو شوہر پر وہ رقم دینا لازم ہے یا نہیں؟ جواب ارشاد فرمایا کہ شوہر پر یہ رقم لازم ن...
جواب: مخصوص چھپائی کردینے سے یہ کارڈ کسی اور کام کا نہیں رہتا ، اس لیے اس کی خریدو فروخت ناجائز و باطل ہے ۔ ثانیاً:اگر اسے مال تسلیم کر بھی لیا جائے، ...
سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
جواب: مخصوص ہیں؟ تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا:” پنجشنبہ شنبہ دو شنبہ (یعنی جمعرات ، ہفتہ اور پیر ) ، حدیث شریف میں ہے بروز شنبہ (یعنی ہفتہ ) قبل طلوع آف...
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟