سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 3267 results

1

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟

1
2

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

جواب: صاحب نصاب پرواجب ہےجس کا نصاب حاجت اصلیہ سے زائد ہو،اگرچہ وہ نصاب مالِ نامی نہ ہو۔(تنویر الابصار، جلد 3، باب صدقۃ الفطر، صفحہ 365، دار المعرفۃ، ...

2
3

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: صاحب نصاب ہوجائیں گی اور ان کی زکوۃ کا سال شروع ہوجائے گا۔ اب اگر درمیان سال میں کچھ یا سب رقم بھی استعمال ہوجائے لیکن قمری یعنی اسلامی سال پورا...

3
4

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟

4
5

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدہ کا انتقال ہو جائے اور والد صاحب بوڑھے ہوں اور بیٹے کمائی کرتے ہوں، تو والد صاحب کا نان نفقہ اولاد پر کب لازم ہوتا اور کب نہیں؟

5
6

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: صاحب غنیہ الفقہاء وعلامہ شمس الدین محمد قہستانی شارح نقایہ وعلامہ محمد سیدی احمد مصری محشی درمختار وغیرہم علماء نے دو چیزیں اور زیادہ فرمائیں (۸) نخاع...

6
7

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: صاحبِ نصاب تھا، تو گفٹ یا وراثت میں ملنے والے اِس مالِ تجارت کو بھی اُسی نصاب کے ساتھ ملا کر تمام کی زکوٰۃ ادا کی جائے گی اور اگر پہلے سے صاحبِ نصاب ن...

7
8

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

8
9

زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟

جواب: صاحبِ نصاب پر اپنااور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے ،بشرطیکہ وہ نابالغ بچےخودصاحبِ نصاب نہ ہوں ، ورنہ ان کے صدقہ فطر کی ادائیگی ان...

9
10

زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟

جواب: صاحبِ نصاب ہوااور پھراس پر اسلامی سال گز ر گیا ، تواگلے سال جب وہی اسلامی مہینے کی وہی تاریخ آئے گی ، تو اس پر فوراً زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہوگی ۔مثلا...

10