
برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟
سوال: میں نے فرض غسل کرنے سے پہلے دانتوں پر برش کیا، اس کے بعد مکمل غسل کیا، غسل کرنے کے کچھ دیربعد میں نے محسوس کیا کہ دانتوں میں کھانے کی کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے، جب میں نے اسے نکالا، تو وہ گوشت کا ٹکڑا تھا، جو میں نے غسل سے پہلے کھایا تھا، اس صورت میں میرا غسل درست ہوگیا یا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟
جواب: دانتوں سے مرادیہ کہ اُس کےایسے نوکیلے دانت ہوں،جن سے وہ شکار کرتا ہو اور اسی طرح پنجوں سے مرادیہ ہے کہ اُن سے وہ پرندہ شکار بھی کرتا ہو۔ (ا...
دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے تو کیا غسل ہو جائیگا؟
سوال: دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے جس کا چھڑانا بہت مشکل ہو تو اس کو نکالے بغیر غسل ہوگا یا نہیں؟
جواب: دانتوں سے شکارکرتے ہیں )کے حرام ہونے کی ایک وجہ تویہ ہے کہ: حدیث مبارک میں ہر اس جانور کو حرام قرار دیا گیا ہے، جس کے نوکیلے دانت ہوں اور وہ ان ...
جواب: دانتوں والا درندہ ہے، جو اپنے دانتوں سے شکار کرتا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اُس درندے کے کھانے کو ممنوع اور حرام قرار دیا ہے، جو نوکیلے دا...
بون چائنہ (Bone China) برتن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: دانتوں سے تیار شدہ کنگھی استعمال فرمایا کرتے تھے۔ البتہ انسان اور خنزیر کی ہڈیوں سے بنے ہوئے برتن یا جن برتنوں میں ذرہ برابر بھی انسان یا خنزیر کی ہڈ...
جواب: گوشت کے بدلے میں امام اعظم اور امام ابو یوسف علیہما الرحمہ کے نزدیک جائز ہے اور امام محمد علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے جانور کے وزن کے برابر گو...
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
سوال: حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔۔۔ (10)جگر (یعنی کلیجی)کا خون (11)تلی کا خون (12)گوشت کا خون کہ بعدِ ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13)دل کا خون ۔۔ الخ“ (فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہاں چار طرح کے خون کا تذکرہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی؟