
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: مقروض اس سے برئ الذمہ ہو جائے گااور آخرت میں مؤاخذہ نہیں ہوگا۔ تنبیہ!یاد رہے! صدقہ کرنے کے بعد اگر قرض خواہ مل جاتے ہیں اور اِس صدقہ پر راضی نہی...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
موضوع: بقیہ رقم کا تقاضہ ضامن سے یا مقروض سے؟
قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟
سوال: قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہے؟ یعنی اگر باہر ملک سے کوئی شخص پیسے بطور قرض بھیجے تو اس بھیجنے پر جو پیسے لگیں گے وہ آیا قرض خواہ پر ہی ہوں گی یا مقروض سے ان کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
سوال: جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: مقروض کی طرف سے قرض خواہ قبضہ کر لے ، تو زکوٰۃ ادا ہوجانے سے متعلق بحر الرائق میں ہے : ’’ لو قضى دين الحي ۔۔۔۔ إن قضاه بأمره جاز، ويكون القابض كالوكيل...
قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟
جواب: مقروض) نےیہ کہتے ہوئے اس بات کا رد کیا کہ میں تو تمہیں تمہارا قرض ادا کر چکا ہوں،اب مدعی سے پوچھا جائے گا کہ مدعی علیہ (مقروض)نے تمہیں قرض ادا ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: مقروض اگر قرض سے زیادہ لوٹائے اور یہ زیادہ دینا عقد میں کسی طرح شرط نہ ہو تو شرعاً یہ سود نہیں اور اس کا لینا جائز و حلال ہے اور دینا نا صرف جائز ...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: مقروض شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص ، زیدکوزکوۃ دینا جائزہے جبکہ زکوۃ دینے والا، زکوۃ لینے والے کے اص...