سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 32 results

1

حالت احرام میں زخم پر پٹی باندھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کچھ دنوں پہلے میں وضو خانہ پر پھسل گیا تھا جس کی وجہ سے میرے سیدھے ہاتھ کی کہنی ٹوٹ گئی، علاج کے بعد بھی اس میں کافی شدید درد رہتا ہے، اس لئے میں اس پر پٹی باندھ کر رکھتا ہوں، اب مجھے کچھ دنوں میں عمرے کیلئے جانا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ میں حالت احرام میں کہنی پر پٹی باندھ سکتا ہوں یا نہیں؟ اس کی وجہ سے دم تو لازم نہیں ہو گا ؟

1
2

آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟

جواب: پٹی یا کپڑا رکھ کر باقی چہرہ دھونا ہوگا اور آنکھ والے حصے پر پٹی یا کپڑے کے اوپر سے پانی کی دھار بہانی ہو گی لیکن اگر یہ بھی نقصان دے، تو پھر گیلے ...

2
3

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: پٹی باندھنااور احرام کی حالت میں (بلا عذر شرعی)سر پر پٹی باندھناناجائز وممنوع ہے اور بعض صورتوں میں کفارے کا بھی حکم ہے ۔ چنانچہ حضرت ابن عمر رضی اللہ...

3
4

کپڑے پر خون کے دھبے لگ جائیں تو کیا حکم ہے؟

جواب: پٹی باندھی پھر تری پٹی کی تہہ تك نفوذ کر آئی اگرچہ باہر نہ نکلی تو بھی وضو جاتا رہا، ضروری ہے کہ اس کا معنی یہ ہو کہ ایسی صورت رہی ہو کہ اگر پٹی نہ ہو...

4
5

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

5
6

پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

6
7

ہاتھ یا پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے پٹی باندھی ہو، تو وضو کا حکم

سوال: پاؤں وغیرہ مڑ جائے یا ہاتھ میں جھٹکا آجائے،اس صورت میں ڈاکٹریا حکیم سے پٹی بندھوائی جائے، تو وہ کھولنے سے منع کرتے ہیں۔ کیاایسی صورت میں پٹی پر مسح جائز ہوگا ؟

7
8

احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟

سوال: کیا مرد احرام میں ایسی چپل پہن سکتے ہیں جس میں قدم کا درمیانی حصہ تو کھلا ہوتا ہے لیکن ایک پٹی وسط قدم کی ابھری ہڈی اور ٹخنے کے درمیانی حصے سے اس طرح گزرتی ہے کہ سائیڈوں سے ٹخنوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے اور سامنے کی طرف وسط قدم کی ابھری ہڈی سے اوپر پاؤں اور پنڈلی کا جوڑ یا اس کا کچھ حصہ چھپتا ہے ؟

8
9

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: پٹی پر مسح وغیرہ کے احکام زندہ مسلمانوں کے ہیں۔) یہاں جب غسل دینا مسلمانوں کے لیے بظاہر ممکن نہیں تو بقایا فرائض کو نہیں چھوڑا جائے گا ، کفنِ ضر...

9
10

آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ

جواب: پٹی پرپانی بہانے میں نقصان نہ ہوتواس پرپانی بہایاجائے اوراگراس پرپانی بہانے میں بھی نقصان ہوتوآنکھ کا مسح کر لیاجائےاوراگرآنکھ پرمسح کرنے میں بھی نق...

10