
پیسوں کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا
سوال: پیسوں کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا کیسا؟
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پیسوں کے عوض دستبردار ہوجاتاہے،اسی کا نام فقہی اصطلاح میں نزول عن الحق بالعوض ہے۔ عقد استصناع کا لزوم: بیع استصناع کے تعلق سے کتب میں دو طرح کے...
سوال: کیا زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوا سکتے ہیں، جہاں غریب مسلمانوں کو پانی کی ضرورت ہو؟
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
عمرہ اسکیم کیلئے قرعہ اندازی میں شامل ہونا کیسا؟
جواب: پیسوں کے عوض ان کو کچھ نہ کچھ سامان دے دیا جائے گا۔ دوسری اسکیم: اس کی مدت بارہ مہینے ہے جس میں دو ہزار افراد ہر ماہ 300 روپے جمع کروائیں گے اور ہر مہ...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ شخص آپ کے پاس موبائل گِروی رکھوا کر آپ سے قَرْض لے کر چلا جاتا ہے اور بعد میں واپس آکر آپ کو اصل قرض کے ساتھ 50...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
جواب: پیسوں کا ہی مطالبہ کرسکتا ہے، جتنے پیسے ڈسکاؤنٹ کے بعد اس نے ادا کیے،کیونکہ عقد سے پہلے ہی اگر ڈسکاؤنٹ لگایا گیا، تو یہ خریداری ہی کم قیمت پر ہوئی ،لہ...