جابر نام رکھنا نیز اسکا مطلب
جابر نام رکھنے کا حکم
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا بچے کا نام جابر رکھ سکتے ہیں؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
جابر کے معنی ’’طاقت ور‘‘ ہے۔ اس نام کو مشہورصحابی سیدناجابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نسبت حاصل ہے، آپ رضی اللہ عنہ کی نسبت سے یہ نام رکھنایقیناً باعث برکت ہے۔ لہٰذا بچے کانام جابر رکھ سکتے ہیں۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-2295
تاریخ اجراء: 08ذوالقعدۃ الحرام1446ھ/06مئی2025ء
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
ملحان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
وائل نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
ارقم نام رکھنا کیسا؟
اخلاق نام رکھنا اور اس کا مطلب
اخلاص نام رکھنا اور اس کا مطلب
احرار نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
حامدہ نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
اختر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
نجمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
ابصار نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(456)
عقائد کے مسائل
(416)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)