سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 76 results

1

حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟

سوال: حجِ بدل کرنے والا(جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا ؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

1
2

آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم

جواب: حجِ قِران کرنا چاہتے ہیں جب کہ ہمارے ساتھ کچھ خواتین بھی ہیں اور ہماری مکہ آمد آخری ایام میں ہو گی اور خواتین میں سے ایک خاتون کے ایام ماہواری عادت ...

2
3

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

سوال: حل میں رہنے والا (یعنی حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنے والا) شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے یا نہیں ؟

3
4

حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا

جواب: حجِ تمتع کرنے والے کو اپنے عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا ممنوع نہیں ہے، کیونکہ یہ توعبادت میں اضافہ ہے اور وہ اگرچہ مکی کے حکم میں ہے، مگر ص...

4
5

حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل

جواب: حجِ افراد کرنے والے پر قربانی واجب نہیں جبکہ حجِ قران اور حجِ تمتع کرنے والے پر قربانی واجب ہے۔ لہٰذا قارن اور متمتع حاجی سب سے پہلے 10 ذو الحجہ کو یع...

5
6

گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟

جواب: حجِ قِران،حجِ تمتع کی قربانی کہ سب سے تقَرُّب مقصود ہوتاہے،لہٰذا ان سب کو اگر گائے یا اونٹ کی قربانی میں شامل کیا جائے،تو سب ادا ہوجائیں گے۔ قربا...

6
7

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

7
8

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: حجِ تمتع یا حج قِران کی قربانی حج کرنے والااپنے مال سے اپنے نام پر کرےگا، حج بدل کروانے والے کی طرف سے نہیں کرے گا ، کیونکہ حجِ تمتع وقران میں حاجی پر...

8
9

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: حجِ افراد اور حجِ قران کے لئے آنے والا میقات یا اس سے پہلے ہی حج کا احرام باندھ کر آئے گا اور اسی احرام کے ساتھ عَرَفات جائے گا۔حجِ افراد والے نے ص...

9
10

حجِ تمتع والے کی قربانی رمی سے پہلے کردی گئی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ریاض میں جاب کرتا ہوں، میں نے سعودی گورنمنٹ کےایک ادارے کے ذریعے حج کی رجسٹریشن کی اور حجِ تمتع کیا، اس ادارے نے میری حج کی قربانی دس ذوالحجہ کورمی سے پہلے کردی اور مجھے بھی بذریعہ میسج اطلاع دی کہ میری قربانی کردی گئی ہے، کیا اس صورت میں مجھ پر دَم لازم ہوگا؟

10