
سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم
جواب: معاہدہ میں اس کا استحقاق قرار پایا ہو، سود ہے۔ مثلاً سو(100) روپے قرض دئیے اور یہ ٹھہرالیا کہ پیسہ اوپر سو (100)لے گا تو یہ پیسہ عوض شرعی سے خالی ہے ل...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا
سوال: زید نے بکر سے ایک پلاٹ خریدنے کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے وقت زید نے بکر کو ٹوکن منی یا بکنگ کے نام پر کچھ رقم ایڈوانس دے دی تاکہ بکر یہ پلاٹ کسی اور کو نہ بیچے، زید کی طرف سےدی جانے والی یہ رقم بعد میں پلاٹ کی کل مالیت میں ایڈ ہوجائے گی ، کیا اس طرح ٹوکن منی دینا جائز ہے؟
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
جواب: معاہدہ طے پایا، اور اس کے بعد آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے عمرہ ادا کیے بغیر احرام کھول دیا۔ اور معاہدے کے موافق آئندہ سال اس عمرے کی قضا ف...
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟
جواب: معاہدہ ختم ہوگیا ہے، مگر اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا، کہ وہ ہواہی نہیں تھا کہ بروکر کا عمل باطل ہوجائے۔ عمادیہ۔(تنقیح الفتاوی الحامدیہ،کتاب البیوع، جلد1،ص...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
جواب: معاہدہ میں موجود تمام باتیں شراکت داری کے اصولوں کے مطابق ہیں کیونکہ شرعی اصولوں کے مطابق عقد شرکت میں ایک ورکنگ پارٹنر ہوسکتا ہے اور ورکنگ پار...
فکس ڈیپازٹ میں رقم جمع کروا کر اضافہ لینے کا حکم
جواب: معاہدہ کرتے ہیں کہ: "آپ ہمیں اتنے روپےبطورِ قرض دو، آپ کی اصل رقم محفوظ رہے گی، جو اتنی مدت بعد آپ کو مل جائے گی اور ہم اس پر اتنی مدت کے بعد آپ کو ...