
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: مصارف زکوٰۃ کے بارے اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے:﴿اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَالْمَسٰکِیۡنِ وَ الْعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوۡبُ...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: مصارف ِ مسجد میں شامل ہے اور ہمارے عرف میں مسجد کے ساتھ متصل امام مسجد کی رہائش گاہ کی مرمت اور اس کا بجلی،گیس کا بِل بھی مسجد کے مصالح میں شمار ہوتا ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ فطر لازم ہوگا۔ ہاں اگر مُحرِم کے چہرے کا چوتھائی سے بھی کم حصہ چھپا ہو، تو اب اس صورت میں مُحرِم پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ پھر چونکہ اس طر...
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: مصارف معہودہ یعنی عمومی اخراجات جو مسجد میں کیے جاتے ہیں ،ان کے لیے دیا جاتا ہے مثلاً: تعمیرات،یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی ،امام و مؤذن ،خادمین کے وظائف ...
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: صدقہ لوگوں کی میل ہے، پس تم اسے نہ کھاؤ۔(کنز العمال، جلد 6، صفحہ 458، مؤسسۃ الرسالہ، بیروت) ہدایہ شریف میں ہے: ’’لا تدفع الی بنی ھاشم لقولہ علیہ ا...
سوال: اگر کوئی بیمار ہو اور اس کے لیے اس کے گھر والے صدقہ کرنا چاہتے ہیں تو رقم صدقے میں دینا افضل ہے یا جانور؟
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: نفلی نماز پر فضیلت رکھتا ہے ،کیونکہ والدہ کے بلانے کا جواب دینا واجب ہے، لہذا اس کو نفلی نماز کی وجہ سے نہیں چھوڑ سکتے۔(عمدۃا لقاری، جلد16، صفحہ31، ب...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: نفلی کام ہے ہی نہیں کہ جسے بندے نے اپنے اوپر واجب کیا ہو، بلکہ براہ راست اللہ تعالیٰ کے واجب کرنے سے ہی واجب ہوا، تو یہ واجب لعینہٖ ہے ، لہٰذا ان ا...
قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟
سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟