سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 2417 results

1001

عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔

1001
1002

اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟

جواب: بیان کرتے ہوئے ”الدعاء عند النداء“ یعنی ”اذان کے وقت دعا کرنے “کے کلمات وارد ہوئے ہیں اور شارحینِ حدیث نے اس وقت کی تعیین کے حوالے سے کلام ...

1002
1003

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

جواب: بیان کردہ تفصیل کے مطابق راہگیروں اور محلے داروں کے لیے پلانٹ لگوانا کہ اُسے مسجد کی جگہ پر لگوایا جائے اور پھر مسجد کی ہی بجلی اور پانی کو استعمال کی...

1003
1004

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: بیان کردہ صورت میں جبکہ مکان کے کرائے پر آپ کا گزر بسر موقوف نہیں،ایسی صورت حال میں وہ مکان حاجت اصلیہ سے زائد شمار ہوگا،اور چونکہ اس کی مالیت تقریبا...

1004
1005

قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟

جواب: بیان فرمایا کہ اللہ پاک کے حضورشفاعت کرنے والے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہو ں گے اور مخلوق میں شفاعت کرنے والے باقی سب اپنے متعلقین کی شفاعت،حضور ...

1005
1006

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: بیان کردہ صورت دوسری ہے یعنی نماز فاسد نہیں ہوگی لیکن اگر قراءت و اذکار کو اسلامی بہن اتنی بلند آواز سے پڑھیں جس پر شرعی اعتبار سے جہر کی تعریف صادق ...

1006
1007

سانپ کو مارنا کیسا ہے؟

جواب: بیان کرتے ہوئے فرماتےہیں:”قتل اسی سانپ کاکہ سپیدرنگ ہے اور سیدھاچلتاہے یعنی چلنے میں بل نہیں کھاتا قبلِ انداز وتحذیرکے ممنوع ہے، اور اسی طرح وہ سانپ ...

1007
1008

عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: بیان میں سنِ ایاس والی عورتوں کا ذکریوں فرمایا:﴿وَ اللَّائِي یَىٕسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآىٕكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْ...

1008
1009

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔

1009
1010

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

جواب: بیان کردہ اصولوں کی روشنی میں رضاعی اولاد وراثت سے حصہ بھی نہیں پائے گی۔ وراثت کا دارو مدار نسبی رشتہ داری پر ہے، رضاعت و اخوت کی بنا پر وراثت کا است...

1010