
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
جواب: استعمال شدہ کے درمیان فرق رہے اور وہ ایک دوسرے کا بھی استعمال نہ کریں اور وقف کی حفاظت بھی ہو۔ غلطیاں یاد رکھنے کے لئے نشان لگانا وقف میں ذاتی تصرف ہے...
جواب: رقم الحدیث: 794، مطبوعہ دار طوق النجاۃ) نوٹ: یہ یاد رہے کہ احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رکوع اور سجدے میں مختلف قسم کی دعائیں پڑھنا منقو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے کوئی پروڈکٹ بناکر مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کی، اب کوئی دوسرا شخص اسی نام سے اس پروڈکٹ کی نقل بناتا ہے اور اصل کمپنی کا نام استعمال کرکے یہ نقلی پروڈکٹ مارکیٹ میں سستے داموں بیچ رہا ہے۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اس پروڈکٹ کو سپلائی کرنا اور دوکاندار کا اسے گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: رقم الحدیث: 6112، مؤسسة الرسالة، بیروت) اس حدیث پاک کی شرح میں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مرآۃ المناجیح میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’مراد وہ ہ...
خاص کپڑوں میں نماز نہ پڑھنے کی قسم کھائی، پھر ان کپڑوں میں پڑھ لی، تو کیا حکم ہے
جواب: رقم دیں۔ واضح رہے کہ ساری رقم ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو نہیں دے سکتے بلکہ دس فقیروں کو الگ الگ دینی ہوگی یا ایک شرعی فقیر کو الگ الگ دس دن تک دینی ہوگی۔...
گھروں میں اُگنے والی سبزیوں پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے گھر میں گھریلو استعمال کے لیے کچھ سبزی اگاتا ہوں ، مجھ پر اس کا عشر لازم ہو گا یا نہیں ؟
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: رقم الحدیث: 5899،دار طوق النجاۃ) (صحیح مسلم، جلد 3، صفحہ 1663، رقم الحدیث: 2103، دار إحياء التراث العربي، بيروت) عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے ...
سودی ایگریمنٹ کے تحت خریداری کا حکم؟
سوال: قسطوں پرچیزخریدنے میں اگر 3 مہینوں کے اندر ادائیگی کی جائے تو 0٪ سود ہوگا۔ اگر 3 مہینوں کے اندر ادائیگی نہ کی جائے تو سود لگایا جائے گا۔ میں 10,000 کی رقم ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں اور 3 مہینوں میں مکمل ادائیگی کر سکتا ہوں، تو کیا مجھے قسطوں پر چیزیں خریدنے کی اجازت ہے؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں الیکٹرک مکینک ہوں الیکٹرونکس کی خراب اشیاء میرے پاس ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہیں میں ٹھیک کرکے دے دیتا ہوں لیکن بعض دفعہ ایساہوتا ہے کہ میں چیز ٹھیک کر دیتا ہوں اور ایک عرصہ گزرنے کے باوجود مالک اپنا سامان لینے نہیں آتا تو میں اس سامان کا کیا کروں اور بعض چیزیں مثلاََmicrowave oven کی ڈیجیٹل کٹ اور اسی طرح بعض دوسری چیزوں کی ڈیجیٹل کٹ ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہے جنہیں ایک مرتبہ openکرنے کے بعد انہیں ایک عرصہ تک استعمال نہ کیا جائےتو یہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں؟ سائل:محمد سلیم(فیصل آباد)